پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
کرناٹکا: بھارتی ریاست کرناٹکا کے علاقے یادگیر میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں دوران ڈرائیونگ ٹرک ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑ گیا، جس کے نتیجے میں ٹرک بے قابو ہو کر متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گیا۔بے قابو ٹرک نے راستے میں کئی گاڑیوں اور ایک کھمبے کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں 32 سالہ سبزی فروش محمد علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، جبکہ ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
، جبکہ حادثے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔Feb 19, 2025 09:44 AMامریکا سے بیدخل پاکستانیوں سمیت تارکین وطن دارئین جنگل کے شیلٹر منتقلچین میں میڈیکل کے 2 پاکستانی طلبا کے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؛ ملک کا نام روشن کردیامصطفی عامر قتل کیس میں نیا موڑ؛ گاڑی سے برآمد جلی ہوئی لاش کس کی ہے؟لاہور میں 50 فیصد رکشہ ڈرائیورز کے پاس لائسنس نہ ہونے کا انکشافٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے، وزیراعظمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی آئی خان جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے 4لیویز اہلکاروں سمیت 5افراد جاں بحقلیویز اہلکار نجی ڈرائیور کے ہمراہ چوری کے ٹرک کی برآمدگی کے لیے جا رہے تھے
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کی آخری مہلتامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو صورتحال بے قابو ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »
افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکامٹرک سے جدید ساخت کا غیر ملکی اسلحہ اور میگزین برآمد، ڈرائیور کیبن میں خفیہ مقام پر اسلحہ چھپایا گیا تھا
مزید پڑھ »
کراچی میں بے لگام ٹرک اور ٹینکرز کے حادثات تھمنے کا نام نہیں لے رہےکراچی میں بے لگام ٹرک اور ٹینکرز کے حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ایک ٹرک نے لیاقت آباد میں موٹرسائیکل اور کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار آصف ولد یاسین 32 سالہ، جاں بحق ہوا۔ اس سے قبل گلشن حدید شہباز پیٹرول پمپ کے قریب ایک نامعلوم گاڑی نے ایک بزرگ شہری نوازش علی شاد 65 سالہ کو جاں بحق کردیا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی طالب علموں نے چین میں ایک شخص کو دل کا دورہ پڑنے پر بچایایوسف خان اور رفیق اللہ، جو چین میں میڈیکل کالج کے طالب علم ہیں، نے شنگھائی کے ریلوے سٹیشن پر ایک شخص کو دل کا دورہ پڑنے پر چھاتی پر ہاتھ رکھ کر سی پی آر کے ذریعے بچایا۔ ان کا فوری اور ماہرانہ ردعمل انہیں چین میں ہیرو بنادیا۔
مزید پڑھ »
قصور، کھارا چوک کے قریب کیری ڈبہ حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمیابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا جسے دوران ڈرائیونگ نیند آ گئی تھی
مزید پڑھ »