لیویز اہلکار نجی ڈرائیور کے ہمراہ چوری کے ٹرک کی برآمدگی کے لیے جا رہے تھے
خیبر پختونخوا کے علاقے درابن جانے والی خانوزئی لیویز کی نجی گاڑی پر فائرنگ سے 4 لیویز اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اے سی کاریزات کا کہنا تھا کہ جاں بحق لیویز اہلکاروں کی میتیں درابند اسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ یکم فروری کو چار اہلکار سفید گاڑی میں ڈی آئی خان روانہ ہوئے کہ ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں فائرنگ سے اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور، بارات میں جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحقواقعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
خانوزئی لیویز اہلکاروں کی نجی گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحقخیبر پختونخوا کے علاقے درابن جانے والی خانوزئی لیویز کی نجی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں 4 لیویز اہلکار اور ایک نجی ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ لیویز اہلکار چوری شدہ ٹرک کی برآمدگی کے لیے جا رہے تھے۔
مزید پڑھ »
کراچی: ملیر میں باپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی لڑکی کو سپردخاککراچی: ملیر رفاہ عام سوسائٹی میں باپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 18 سالہ فاطمہٰ دختر اظہر کو منگل کی شب الفلاح قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والی لڑکے عاشق علی سولنگی کی لاش اس کے کزن نے وصول کر لی اور تدفین کے لیے اندرون سندھ لے گئے۔ جاں بحق ہونے والے لڑکے کے ورثا نے پولیس کارروائی کرانے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھ »
خضدار سے راولپنڈی جانے والی بس پربم حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیخضدار سے روانہ ہونے والی مسافر بس پر دھماکا ایم 8 شاہراہ پر ہوا،ہ دھماکا خیز مواد دوسری گاڑی میں نصب تھا، حکام
مزید پڑھ »
جان لیوا حادثے کے بعد حب آٹو کراس ریلی منسوخگاڑی کی زد میں آکر انتظامی کارکن جاں بحق ہوگیا، ڈرائیور معجزانہ طور پرمحفوظ رہا
مزید پڑھ »
طارق روڈ پر اپارٹمنٹ میں فائرنگ سے محکمہ بلدیات کا ملازم جاں بحقمقتول کو پانچ گولیاں ماری گئیں، واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
مزید پڑھ »