خانوزئی لیویز اہلکاروں کی نجی گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

بلائی خبریں

خانوزئی لیویز اہلکاروں کی نجی گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
لیویزفائرنگچار اہلکار
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

خیبر پختونخوا کے علاقے درابن جانے والی خانوزئی لیویز کی نجی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں 4 لیویز اہلکار اور ایک نجی ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ لیویز اہلکار چوری شدہ ٹرک کی برآمدگی کے لیے جا رہے تھے۔

خیبر پختونخوا کے علاقے درابن جانے والی خانوزئی لیویز کی نجی گاڑی پر فائرنگ سے 4 لیویز اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسٹنٹ کمشنر کاریزات کے مطابق لیویز اہلکار نجی ڈرائیور کے ہمراہ چوری کے ٹرک کی برآمدگی کے لیے جا رہے تھے کہ اس دوران ان پر فائرنگ کی گئی جس کے سبب گاڑی میں آگ بھی لگ گئی۔ اے سی کاریزات کا کہنا تھا کہ جاں بحق لیویز اہلکاروں کی میتیں درابن د اسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ چوری شدہ ٹرک 13 جنوری 2025 کو خانوزئی، پشین سے چوری ہوا تھا اور 27

جنوری کو اس کی ایف آئی آر درج کی گئی جبکہ 28 جنوری کو ڈی آئی خان کے ایس ایچ او نے خانوزئی کے ایس ایچ او کو اطلاع دی۔ یکم فروری کو چار اہلکار سفید گاڑی میں ڈی آئی خان روانہ ہوئے کہ ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں فائرنگ سے اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی درابن کا کہنا تھا کہ نامعلوم افراد کے حملے میں نور احمد نائب رسالدار، رشید زمان سپاہی، داؤد خان سپاہی اور بلال احمد سپاہی جاں بحق ہوئے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گاڑی پر پہلے فائرنگ کی گئی وار اس کے بعد آئی ای ڈی دھماکا کیا گیا، گاڑی میں آگ لگنے سے تمام سوار جل گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

لیویز فائرنگ چار اہلکار درابن چوری ٹرک

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور، بارات میں جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحقپشاور، بارات میں جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحقواقعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

جان لیوا حادثے کے بعد حب آٹو کراس ریلی منسوخجان لیوا حادثے کے بعد حب آٹو کراس ریلی منسوخگاڑی کی زد میں آکر انتظامی کارکن جاں بحق ہوگیا، ڈرائیور معجزانہ طور پرمحفوظ رہا
مزید پڑھ »

مچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمیمچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمیپشاورتھانہ مچنی گیٹ میں شادی کی تقریب سے لوٹتے ہوئے ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھ »

بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ, ڈپٹی کمشنر زخمیبگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ, ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیکراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیجاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:02:02