یوسف خان اور رفیق اللہ، جو چین میں میڈیکل کالج کے طالب علم ہیں، نے شنگھائی کے ریلوے سٹیشن پر ایک شخص کو دل کا دورہ پڑنے پر چھاتی پر ہاتھ رکھ کر سی پی آر کے ذریعے بچایا۔ ان کا فوری اور ماہرانہ ردعمل انہیں چین میں ہیرو بنادیا۔
رات کا وقت تھا جب یوسف خان اور رفیق اللہ سٹیشن پر اترے تو انھوں نے پولیس اہلکاروں کو دیکھا۔ وہ ایک ادھیڑعمر شخص کے گرد کھڑے تھے جو زمین پر گرا ہوا تھا۔رفیق کے مطابق اس شخص کی نبض معمول سے کم تھی، سانس بھی ٹھیک سے نہیں آ رہا تھا اور دل کی دھڑکن میں مسائل تھے۔
یہ پورا واقعہ چین کے شہر شنگھائی کے ریلوے سٹیشن پر سی سی ٹی وی کمیروں میں ریکارڈ ہو رہا تھا جہاں دونوں پاکستانی طالب علم، جو چین کے ہی ایک میڈیکل کالج کے طالبعلم ہیں، اس رات سیاحت کی غرض سے پہنچے تھے۔ دیکھتے ہی دیکھتے دونوں طالب علم چین میں ہیرو بن گئے اور چینی میڈیا نے ان کا انٹرویو بھی کیا۔ یوسف خان نے اس رات کے بارے میں بتایا کہ ’ہم نے چند دن قبل ہی سیاحت کا پروگرام بنایا تھا۔ ہم نے ٹرین سے سفر کیا اور آدھی رات کے بعد جیسے ہی شنگھائی کے ریلوے سٹیشن پر اترے تو میں نے دیکھا کہ جس مقام پر پولیس افسران کھڑے تھے وہاں ایک بڑی عمر کا شخص گر گیا۔‘
یوسف کہتے ہیں کہ ’ہم نے قریب کھڑے ایک پولیس افسر کو بتایا کہ ہم میڈیکل کالج کے فائنل ایئر کے طالب علم ہیں اور فرسٹ ایڈ فراہم کر سکتے ہیں۔ یہ سن کر پولیس افسر نے ہمیں اجازت دے دی۔‘رفیق نے فوری طور پر اس شخص کی نبض دیکھی جو کمزور محسوس ہوئی۔ انھوں نے بتایا کہ ’سانس بھی نہیں آ رہی تھی اور دل کی دھڑکن میں بھی مسائل تھے۔ اس موقع پر ان کو فرسٹ ایڈ دینے کی ضرورت تھی اور یہ سی پی آر ہی کی صورت میں ہو سکتی...
یہ سارا واقعہ ریلوے سٹیشن کے سی سی ٹی وی کیمروں میں ریکارڈ ہوچکا تھا اور پھر اس کی ویڈیو چین کے سوشل میصیا پر وائرل ہو گئی۔ رفیق اور یوسف کے مطابق چین کے مقامی میڈیا نے ان کے ساتھ رابطہ کیا اور انٹرویو بھی کیا۔
HEALING MEDICAL HEROISM CHINA PAKISTAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر میں اڈ سٹریٹ کنسرٹ میں پولیس نے تھام لیابنگلورو میں اڈ شیرن کی ایک سڑک پر ہونے والی پرفارمنس کو پولیس نے روک دیا جس نے فینز کو بے چینی کا شکار کر دیا۔
مزید پڑھ »
جوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاٹرمپ نے کینیڈا اور چین کی اشیا پر ٹیرف میں اضافے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئےچین کے وزیرِ خزانہ ، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چینی سفیر چیانگ زائے ڈونگ نے صدر کا استقبال کیا
مزید پڑھ »
بھارتی شادی میں دل کا دورہ پڑنے سے لڑکی ہلاکمدھیہ پردیش ریاست کے ضلع ودیشا میں ایک شادی کی تقریب کے دوران 23 سالہ لڑکی پرینیتا جین دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی۔ تقریب میں موجود ان کے خاندان کے فرد جو ڈاکٹر تھے، نے فوری طور پر لڑکی کو سی پی آر دینے کی کوشش کی، تاہم وہ ہوش میں نہ آئی۔ پرینیتا کو فوری طور پر ایک نجی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
آپسی تنازعہ میں تدفین کی اجازت نہ ملنے پر بھارت کی سپریم کورٹ میں ایک بیٹے کا س Algoانڈیا کی سپریم کورٹ نے ایک بیٹے کو اپنے والد کی تدفین کے لیے سپریم کورٹ آنا پڑنے پر افسوس ظاہر کیا۔ چھتیس گڑھ کے ایک شخص نے اپنے والد کو مسیحی رسموں کے مطابق آبائی گاؤں میں دفن کرنے کی اجازت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ ریاستی حکومت اور مقامی انتظامیہ نے اس تنازعہ کو حل کرنے میں ناکام رہنے پر عدالت نے افسوس کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »