چین کے وزیرِ خزانہ ، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چینی سفیر چیانگ زائے ڈونگ نے صدر کا استقبال کیا
صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر چین کے وزیرِ خزانہ لان فوآن، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چینی سفیر چیانگ زائے ڈونگ نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔
ایوان صدرکے مطابق صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک دورہ چین پر ہیں، صدرمملکت کا دورہ چین دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلیے نہایت اہمیت کا حامل ہے جو چین دوطرفہ اقتصادی و تجارتی تعاون مزید بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ صدر آصف علی زرداری اپنے دورے میں چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، وہ اپنے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے اور چین کی اسٹیٹ کونسل کے پریمیئر لی چیانگ سے بھی ملیں گے۔ Feb 03, 2025 03:14 PMاسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطشادی شدہ خاتون نے بار بار جنسی تعلق پر مجبور کرنے پر آشنا کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیابہادر کشمیری عوام کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں،وزیراعظمبیرون ملک پاکستانیوں کے گرین چینل کو بحال کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر زرداری نے بیجنگ میں سرکاری دورے کا آغاز کیاصدر مملکت آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچے، جہاں ان کا بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چین کے وزیرِ خزانہ، پاکستانی سفیر اور چینی سفیر نے استقبال کیا۔ صدر زرداری 4 سے 8 فروری تک دورے پر رہیں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا جائے گا۔ ان کی یہاں چین کے صدر اور اسٹیٹ کونسل کے پریمیئر سے ملاقاتیں بھی ہوئیں گی۔
مزید پڑھ »
صدر مملکت چار روزہ سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہوں گےآصف علی زرداری کے ہمراہ وفد میں بلاول بھٹو، آصفہ اور سندھ و بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ بھی شامل ہونگے
مزید پڑھ »
شام کے نئے صدر اپنے پہلے سرکاری دورے پر سعودیہ پہنچ گئےبشار الاسد کے فرار ہونے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے احمد الشرع کو ملک کا نیا صدر مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »
لاہور، سندھ اور بلوچستان سے تین ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ، نوٹیفکیشن جاریصدرمملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گےصدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ اعلیٰ سطحی وفد میں بلال بھٹو زرداری ،خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ،وزیر داخلہ محسن نقوی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر چینی صدر شی چنگ پنگ سے ملاقات کرینگے اور 5 نومبر کو شنگھائی عالمی نمائش میں بھی شریک ہوں گے،چینی قیادت سے ملاقاتوں میں سی پیک فیز 2، پاک چین تعلقات ،علاقائی و عالمی سلامتی سمیت دیگر باہمی امور پر مشاورت ہو گی ۔
مزید پڑھ »
صدر زرداری نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کر دیصدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی توثیق کردی۔ صدر مملکت نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کر دی۔ پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کے ذریعے صدر سے رابطہ کیا تھا جس پر صدر نے بل پر دستخط روک دیے تھے۔
مزید پڑھ »