آٹوموبائل انڈسٹری کو عالمی ویلیو چین میں شامل کرنے اور اسٹیٹ بینک سے گرین فنانسنگ پلان کی سفارش کی گئی ہے
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری اور استعمال بڑھانے کے لیے پالیسی سفارشات پیش کر دی ہیں سفارشات میں ای وی انڈسٹری کی ترقی کے لیے مختصر، درمیانے اور طویل مدتی اہداف تجویز کیے گئے ہیں پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری کو عالمی ویلیو چین میں شامل کرنے اور اسٹیٹ بینک سے گرین فنانسنگ پلان کی تیاری کی سفارش کی گئی ہے۔
رپورٹ میں تجویز کیا گیا ہے کہ 2030 تک پاکستان میں فروخت ہونے والی 10فیصد نئی فور وہیلر گاڑیاں اور 25فیصد موٹرسائیکل اور رکشے الیکٹرک ہونے چاہیے، یقینی بنایا جائے کہ2035 تک ملک میں تیار ہونے والے 50 فیصد رکشا اور موٹر سائیکل الیکٹرک ہوں اور 2040 تک پاکستان میں آدھی فور وہیلر اور75 فیصد ٹو یا تھری وہیلرز الیکٹرک ہونی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیااداکارہ نے بیٹی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں وضاحت پیش کر دی
مزید پڑھ »
بینکوں سے اضافی انکم ٹیکس وصولی کے معاملے پر کمیٹی قائمنائب وزیراعظم اسحق ڈار سربراہ ہونگے، معاملے کا جائزہ لے کر سفارشات پیش کریگی
مزید پڑھ »
بلاول پھر متحرک، سیاسی اتفاق رائے کیلیے جماعتوں سے رابطے کی ہدایت جاری کر دیکمیٹی کی سفارشات رواں ماہ کے آخر میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے پیش کی جائیں گی
مزید پڑھ »
کاٹی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دیدیامعیشت میں آنے والی بہتری کیلیے پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ پر کیا جائے، صدر کاٹی
مزید پڑھ »
پابندیوں میں نرمی؛ اسموگ کی وجہ سے بند تفریحی گاہیں شہریوں کیلیے کھول دی گئیںتمام پارک، چڑیاگھر، تفریح گاہیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
نگران کے پی حکومت میں ادویات کی خریداری میں 1.9 ارب کی کرپشن کا انکشافخوردبرد سے متعلق کمیٹی کی سفارشات وزیراعلی خیبرپختونخوا کو پیش
مزید پڑھ »