پابندیوں میں نرمی؛ اسموگ کی وجہ سے بند تفریحی گاہیں شہریوں کیلیے کھول دی گئیں

پاکستان خبریں خبریں

پابندیوں میں نرمی؛ اسموگ کی وجہ سے بند تفریحی گاہیں شہریوں کیلیے کھول دی گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

تمام پارک، چڑیاگھر، تفریح گاہیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بھر میں اسموگ کی وجہ سے بند تفریحی گاہوں کو شہریوں کے لیے کھول دیا گیا، تمام پارک، چڑیاگھر، تفریح گاہیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اسموگ میں کمی کے پیش نظرپابندیوں میں نرمی کردی گئی، پنجاب بھر کے تفریحی مقامات کو کھول دیا گیا۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پارکس، چڑیا گھر، پلے گراونڈ، آوٹ ڈور سپورٹس کی اجازت ہوگی، تمام تفریحی مقامات کو آٹھ بجے تک کھلا رہنے کی اجازت ہوگی جبکہ ہر قسم کے فیسٹیول، نمائش کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔

تفریحی مقامات کو 22 نومبرسے کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں مارکیٹیں 8 بجے بند ہوں گی، فیصلے کا اطلاق دکانوں، شاپنگ مالز، مارکیٹس پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فارمیسز، تندور، ڈیپارٹمنٹل و گروسری اسٹورز سمیت بنیادی ضرورت کی اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی جبکہ بیکریوں کو بھی رات 8 بجے کے بعد کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں اسموگ؛ اسکولز کے بعد پارکس اور تفریحی گاہیں بھی بندپنجاب میں اسموگ؛ اسکولز کے بعد پارکس اور تفریحی گاہیں بھی بندآٹھ سے 17 نومبر تک چڑیا گھر، پارک، میوزیم اور دیگر تفریح گاہیں بند رہیں گی
مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیالاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیاناسا نے بھارتی علاقوں میں بڑے پیمانے پر فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ میں شدت آنے کی فضائی تصویر جاری کر دی
مزید پڑھ »

میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیرمیانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیرمیانمار میں موجود پاکستانی سفارتخانہ پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلیے اقدامات کر رہا ہے
مزید پڑھ »

لاہور؛ اسموگ کی وجہ سے ایم-5، لاہور-سیالکوٹ موٹروے بندلاہور؛ اسموگ کی وجہ سے ایم-5، لاہور-سیالکوٹ موٹروے بندشہری زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات پر سفر کرنے کو ترجیح دیں اورغیرضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹروے پولیس
مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذلاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذنوٹیفکیشن کے مطابق گرین لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں 4 نومبر سے سرکاری ونجی دفاتر ورک فرام ہوم کے انتطامات یقینی بنائیں گے
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںفضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:33:23