پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے۔ سٹریٹ چلڈرن ڈے منانے کا مقصد بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا اور ان بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا ہے۔معصوم بچے کسی بھی معاشرے کا حسن ہوتے ہیں .

سٹریٹ چلڈرن ڈے منانے کا مقصد بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا اور ان بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا ہے۔معصوم بچے کسی بھی معاشرے کا حسن ہوتے ہیں .

لیکن پاکستان میں لاکھوں بچے بے گھر ہیں جو سٹریٹ چلڈرن کے طور پر زندگی گزار رہے ہیں، ان بچوں کیلئے سماجی تحفظ کا کوئی موثر نظام موجود نہیں۔م1ختلف تحقیقی اندازوں کے مطابق سڑک پر رہنے والے 63 فیصد بچے جنسی زیادتی اور مختلف اقسام کے نشوں کی وجہ سے ایڈز اور ہیپاٹائٹس سمیت دیگر خطرناک بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔1995 میں پاکستان میں قانون پاس کیا گیا .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، عمران خانفوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، عمران خانجو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

یورپ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںیورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

یہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹنیہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹناسرائیل فلسطین تنازع کا دو ریاستی حل بظاہر مشکل نظر آتا ہے لیکن آگے بڑھنے کا راستہ بھی یہی ہے، میتھیو ملر
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا آج عالمی دناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا گیا، پانی کی شدید کمی کا سامنا کرنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ حالات یہی رہے تو 2025 کے اختتام تک پاکستان پانی کی مکمل قلت والا ملک بن جائے گا۔قیام پاکستان کے وقت ملک میں پانی کی دستیابی پانچ ہزار کیوبک میٹر فی کس تھی جو آج ایک...
مزید پڑھ »

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالپاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالاسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں یوم پاکستان آج جوش و جذبے سے منایا جائے گااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج ملک بھر میں یوم پاکستان  قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوگا۔  یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہوگی، جہاں مسلح افواج کے دستے اپنی بھرپور طاقت اور نظم کا مظاہرہ کریں گے۔ افواج پاکستان کی پریڈ کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 10:24:17