پاکستان میں سعودی کمپنی آرمکو کے پہلے پیٹرول پمپ کا افتتاح

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں سعودی کمپنی آرمکو کے پہلے پیٹرول پمپ کا افتتاح
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

آرمکو پاکستان میں اپنا ریٹیل نیٹ ورک بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے

آرامکو نے پاکستان میں 1200فیول ریٹیل آﺅٹ لیٹس کی حامل بڑی کمپنی گیس اینڈ گو کے ساتھ 40 فیصد حصص حاصل کیے تھے۔ عالمی سطح پر آرامکو ایک بڑی اور مربوط توانائی اور کیمیکل کمپنیوں میں سے ایک ہے۔

آئل پاکستان آرامکو برانڈ کے پیٹرول پمپ سے ”پروفورس“ برانڈڈ پریمیم فیول، اعلیٰ معیار کے ویلولین لبریکینٹس، پیشہ ورانہ ایکسپریس کیئر آٹو سروسز فراہم کیا جائے گا۔ صارف کو ہموار تجربے فراہم کرنے کے لیے جدید اسٹور بھی موجود ہوگا۔ آرامکو پاکستان میں اپنا ریٹیل نیٹ ورک کو بڑھانے اور تیزی سے ترقی کرتی معیشت میں اپنے قدم جمانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

آرامکو کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ پروڈکٹس اینڈ کسٹمرز یاسر ایم مفتی نے کہا کہ پاکستان میں پہلے پیٹرول پمپ کا افتتاح آرامکو کے ڈاﺅن اسٹریم کی ترقی کی داستان میں ایک اور سنگ میل ہے۔ اعلیٰ کارکردگی، جدت اور کمیونٹی پارٹنرشپ کی ہماری اقدار ہمارے کاروبار کا لازمی جزو ہے جو ہمارے لئے ایک رہنما کے طور پر کام کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم عالمی ریفائنری نظام سے استفادہ کرکے صارفین کو قابل اعتماد سپلائیز فراہم کرنے کے ساتھ اپنی عالمی معیار کی ریٹیل خدمات بھی متعارف کرارہے ہیں۔ مضبوط کسٹمر سروس اور جدت کے لیے مشترکہ عزم کے ساتھ ہمیں امید ہے کہ یہ شراکت داری صارفین کو غیر معمولی قدر فراہم کرے گی۔ سی ای او "گو" خالد ریاض نے کہا کہ آرامکو کے پہلے پٹرول پمپ کا افتتاح اعلیٰ معیار کی خدمات اور جدت کے لیے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ آرمکو کے اشتراک سے ہم پاکستان میں ریٹیل فیول کے منظرنامے کو ترقی کی نئی راہ پر ڈالنے، معیار، خدمت اور صارف کے اطمینان کےلئے نئے معیارات قائم کرنا چاہتے ہیں۔ آرامکو کے پہلے پٹرول پمپ کا افتتاح آرامکو کے برانڈ کی آنے والے سالوں میں کے وسیع نیٹ ورک میں توسیع کاآغاز ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےپاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےف mali سال 2024 کے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے اِکْسپورٹز میں 14.1 فیصد کی اضافت ہوئی، لیکن درآمدات میں تیزی سے اضافہ کے باعث تجارت میں کمی بڑھ رہی ہے۔
مزید پڑھ »

انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اورکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیااسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »

کامران غلام کی پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری: ’ہم بابر اعظم پر طنز کیے بنا بھی جشن منا سکتے ہیں‘کامران غلام کی پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری: ’ہم بابر اعظم پر طنز کیے بنا بھی جشن منا سکتے ہیں‘پاکستان نے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمپاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمشہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:08:51