وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدارتی محل میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت و دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے اور اس حوالے سے کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے صدارتی محل میں صدر الہام علیوف سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت، دفاع، موسمیاتی تبدیلی اور تعلیم سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
اس موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ دونوں ملکوں میں تجارتی اور اقتصادی شعبوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے بے شمار مواقع دستیاب ہیں جب کہ آج جن منصوبوں کے حوالے سے بات ہوئی ہے، انہیں ایک ماہ میں حتمی صورت دیں گے۔ انہوں نے حالیہ معاہدوں کو دونوں ملکوں کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے وزیراعظم شہباز شریف کو صدارتی محل میں خوش آمدید کہا، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم دو طرفہ مذاکرات ہوئے، جن میں تجارت، توانائی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان نے توانائی، سرمایہ کاری، سیاحت اور دیگر مشترکہ دلچسپ علاقوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکیٰ نے مختلف شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے لیے دستاویزات کا تبادلہ کیاپاکستان اور ترکیٰ نے ترکیٰ کے صدر رجب طیب آردوغان کی پاکستان کے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے لیے یادداشتوں کے دستاویزات کا تبادلہ کیا۔ پرائم منسٹر شہباز شریف اور صدر آردوغان نے دونوں جانب سے اتفاقی قراردات کے تبادلہ کو گواہ بنایا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کیلئے براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کا ارادہ ہے، بنگلہ دیشی سفیرپاکستان میں سیاحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے خواہاں ہیں، بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ کی برطانیہ کے انڈر اسٹیٹ سیکرٹری ہمیش فاکنر سے ملاقاتپاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی، تجارت اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر متفقپاکستان اور ترکی نے تجارت، اقتصادیات، توانائی، دفاع، سیاحت اور شہری رابطوں میں ہماری تعاون کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنا عزم کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں آج صدر عارف علوی زارداری اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے مابین ملاقات میں کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدے، تجارت 5 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اتفاقپاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوگئے ہیں، جس میں تجارت، دفاع، توانائی، سائنس، معلومات، اور فنانس سے متعلق معاہدے شامل ہیں۔
مزید پڑھ »