پاکستان ایک درجن منصوبوں میں روسی سرمایہ کاری چاہتا ،شہباز رانا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان ایک درجن منصوبوں میں روسی سرمایہ کاری چاہتا ،شہباز رانا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

دونوں ممالک کے درمیان بینکنگ چینل نہ ہونا روسی سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان کا سبب

تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ تقریباً ایک درجن ایسے منصوبے ہیں، جن پر پاکستان کی خواہش ہے کہ روس سرمایہ کاری کرے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جب امریکا اور یورپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، پاکستان اور روس کے درمیان کوئی بینکنگ چینل نہیں ہے، ادائیگیوں کا کوئی نظام نہیں ہے تو اس سارے تناظر میں یہ سارا کام کیسے ہوگا؟ انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی ہے، غیرملکی کنسلٹنٹس ، نئی کاروں، اور بونسز کی تقسیم کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہو سکا، ہر مہینے شارٹ فال بڑھ رہا...

تجزیہ کار کامران یوسف نے کہا اس ہفتے ماسکو میں پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی اجلاس ہوا ہے، یہ دونون ملکوں کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے حوالے سے سب سے بڑا فورم ہے، روس کے ساتھ تعلقات کی اگر بات کریں تواس کے وزیراعظم، نائب وزیراعظم نے پاکستان کا دورہ کیا۔ اس کے فوجی وفود بھی پاکستان آتے رہے، پھر بیلا روس کے صدر کا دورہ ہونا، اور اب دوسال کے بعد ماسکو میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہونا، اس کا مطلب ہے کہ یہ صرف ایک بار کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ایک پوشیدہ مشترکہ کوشش ہو رہی ہے۔Dec 05, 2024 11:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتمشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتاجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فرانسیسی صدر سے ریاض میں ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتوزیراعظم کی فرانسیسی صدر سے ریاض میں ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتدونوں رہنماؤں کا دو طرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان، سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کلائمیٹ وینچرز منصوبہ؛ 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگیایس آئی ایف سی کے تعاون سے کلائمیٹ وینچرز منصوبہ؛ 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگیمنصوبے کے ذریعے پاکستان میں موسمیاتی چیلنجز کے حل کے لیے نجی شعبے کی سرمایہ کاری بڑھائی جائے گی
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں، کامران یوسفڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں، کامران یوسفانٹیلی جنس ایجنسیوں کی مانیٹرنگ ٹرمپ کے ایجنڈے میں شامل ہے، شہباز رانا
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں، کامران یوسفڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں، کامران یوسفانٹیلی جنس ایجنسیوں کی مانیٹرنگ ٹرمپ کے ایجنڈے میں شامل ہے، شہباز رانا
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک لاکھ پوائنٹس کے سنگ میل عبور پر فیضانہ کہادکنر ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس کے سنگ میل عبور کا اہمیت یافتہ کرکے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایہ سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:31:48