پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیں Pakistan Confirmed Coronavirus Cases Rise COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME
نجی اسپتالوں کے مالکان کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، لاک ڈائون میں توسیع کی اپیل
تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صوبہ سندھ میں لاک ڈاون بڑھایا نہ گیا تو کورونا وائرس وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بہت بڑھ جائے گی جس سے پورے ملک کا ہیلتھ کیئر نظام بیٹھ جائے گا۔ خبریں ہیں کہ وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹروں کی تجویز پر مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب صوبہ سندھ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس صورتحال کو...
تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ وبا سے لڑنے کیلئے ہنگامی قانون سازی کی ضرورت ہے۔ یہ وبا بارڈز اور داخلی راستوں سے آئی۔ حکومت ان داخلی راستوں پر کورنٹین سنٹر بنانے میں ناکام رہی۔ سپریم کورٹ نے سنگین جرائم نیب اور منشیات کے مقدمہ میں دی گئی ضمانتیں منسوخ کر دیں، سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائیکورٹس کے احکامات کو بھی کالعدم قرار دے دیا، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی تجاویز منظور کرلیں۔
کپتان کی تسلی کے بعد جہاز میں کوئی مسئلہ نکل آتا ہے تو پی آئی اے انتظامیہ کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جائے گا۔ کوئی کپتان جہاز میں کورونا کے حوالے سے سیفٹی پر مطمئن نہیں تو تحریری طور پر انتظامیہ کو آگاہ کرے گا۔ سابق برطانوی کونسلر کو طبیعت مزید خراب ہونے پر آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شبنم صادقکئی روز سے تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹر پر تھیں اور جانبر نہ ہو سکیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہونے والی کانفرنس میں کور کمانڈرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں خطے اور قومی سیکیورٹی صورتحال پر بھی غور کیا گیا دوسری جانب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر بلوچستان کے میڈیکل سٹاف کیلئے کورونا کے حفاظتی لباس سمیت ضروری سامان بھجوا دیا گیا ہے۔
ڈی جی خان 251، ملتان 457، فیصل آباد 18، رائے ونڈ مرکز 404، منڈی بہاء الدین 3، سرگودھا 16، وہاڑی 14، راولپنڈی 6، جہلم 10، ننکانہ 2، گجرات 9، رحیم یار خان 15، بھکر 1، خوشاب 4، راجن پور 1 حافظ آباد 31، سیالکوٹ 6 اور لیہ میں 13 مریض کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے زائرین کو تحائف پیش کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ سب کا فرض ہے کہ وباء پھیلی تو سب کا خیال رکھیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ پر کورونا وارڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم روزانہ 3 ہزار ٹیسٹ کر رہے ہیں۔ کورونا سے بچنے کیلئے ماسک ضرور پہنیں۔ 60 سال سے زائد عمر کے افراد زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں بیڈز مختص کر دیئے، حفاظتی سامان کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔
جھنگ قرنطینہ سینٹر میں 39 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 77 زائرین کو دوروز قبل ملتان سے لایا گیا تھا جن میں سے 39 میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277ہوگئیملک میں متاثرہ اور جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »
پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزاپاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Pakistan Emerge Stronger Out Covid_19 Epidemic COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3864ہوگئیپاکستان میں آج مزید کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ میں سکولوں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایات، پاکستان میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4004 ہو گئی، 54 ہلاک - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 54 ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد پنجاب میں ہے جہاں اب دو ہزار سے زیادہ مریض ہیں۔
مزید پڑھ »