پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ pakistanstockexchange pid_gov

انڈیکس 40 ہزار 572 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 658 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار 572 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک

ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا 4 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا، 100 انڈیکس میں 283 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور 0.71 فیصد اضافے کے ساتھ 40 ہزار 166 کی سطح پر بند ہوا۔ گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں 24 ارب مالیت کے 82 کروڑ شیئرز کا کاروبار کیا گیا، آخری بار اسٹاک ایکسچینج میں ایسی تیزی اکتوبر 2016 میں دیکھی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، 100 انڈیکس 40 ہزار 572 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے مندی کے بعد اب تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، دوسری جانب تیل اور سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا، شیخ رشیدایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا، شیخ رشیداسلام آباد: (دنیا نیوز) ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے کوئٹہ تفتان ریل ٹریک کو جدید خطوط پر استوار کرنے سے متعلق قابل عمل ہونے کی جائزہ رپورٹ مکمل کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں: چیئرمین نیبپاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں: چیئرمین نیباسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:12:16