پاکستان، ازبکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی فہرست سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان، ازبکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی فہرست سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

آئندہ چار برس میں پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارت کے حجم کو 4 ارب ڈالر پر پہنچانے پر اتفاق

پاکستان اور ازبکستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی فہرست سامنے آگئی۔

1) ازبکستان کی وزارت داخلی امور اور پاکستان کی وزارت داخلہ کے مابین تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔3) پاکستان اور ازبکستان کے مابین سائنٹیفک تکنیکی اور جدید شعبوں میں تعاون کا معاہدہ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر: ایک دیرینہ تنازعمسئلہ کشمیر: ایک دیرینہ تنازعیہ مضمون مسئلہ کشمیر کو اس کی تاریخی پس منظر، اقوام متحدہ کے کردار، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناؤ اور کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی پر روشنی ڈالتا ہے۔
مزید پڑھ »

اسٹارٹ اپس اور چھوٹے تاجروں کی سعودی عرب تک رسائی، بڑی خوش خبری سامنے آگئیاسٹارٹ اپس اور چھوٹے تاجروں کی سعودی عرب تک رسائی، بڑی خوش خبری سامنے آگئیلیپ کانفرنس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے ہوگیا
مزید پڑھ »

چائنہ اور پاکستان ملاقات میں مستقبل کے تعاون پر اتفاقچائنہ اور پاکستان ملاقات میں مستقبل کے تعاون پر اتفاقچائنہ کے سفیر اور پاکستان کے ڈپٹی پرائم منسٹر نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور CPEC 2.0 کی ترقی پر بات کی۔
مزید پڑھ »

پاکستان سے میچ کے دوران روہت شرما کے گراؤنڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئیپاکستان سے میچ کے دوران روہت شرما کے گراؤنڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئیروہت شرما کی عدم موجودگی میں کچھ وقت کے لیے شبمن گل نے فیلڈرز کو ہدایات دی تھیں
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی اصل وجہ سامنے آگئیبھارتی کرکٹر اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی اصل وجہ سامنے آگئیدھناشری اور چاہل نے اعتراف کیا کہ وہ گزشتہ 18 ماہ سے الگ رہ رہے ہیں
مزید پڑھ »

ترکیہ کے صدر نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہےترکیہ کے صدر نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہےترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاک ترکی 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخطی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اظہار کیا اور مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی بھی حمایت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی مل کر آزاد فلسطینی ریاست کے لیے بھی کوششیں جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:31:55