پاکستانی باکسر عثمان وزیر اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی باکسر عثمان وزیر اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

ضرور پڑھیں:عثمان وزیرنے پروفیشنل کیریئر کی تیسری انٹرنیشنل فائیٹ جیت کر ہیٹرک بھی مکمل کر لی ۔ عثمان وزیر کی فائٹ ورلڈ چیمپئن مینی پاکیو کی پروموشن کے زیراہتمام منیلا میں کھیلی گئی۔اس موقع پر عثمان کا کہنا تھا کہ اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیتنے پر

بہت خوش ہوں، جیت پاک فوج کے شہیدوں کے نام کرتا ہوں اور ملک کی دفاع و سالمیت کے لئے پاک فوج کی خدمات پر سلوٹ کرتا ہوں ۔عثمان وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کامیابی کے لئے دعائیں کرنے پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں، آئندہ بھی پاکستان کا نام روشن کرتا رہوں گا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیاببرطانیہ کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیابسابق وزیر داخلہ ساجد جاوید اور لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد خالد محمود نے برطانوی انتخابات میں اپنی نشستیں جیت لی ہیں۔
مزید پڑھ »

برطانیہ انتخابات: 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاببرطانیہ انتخابات: 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاببرطانیہ انتخابات: 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاب UKElections2019 UKElection Results PakistaniBorn UkNationals PakistaniBornBritishNational BorisJohnson 10DowningStreet
مزید پڑھ »

برطانیہ انتخابات: 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاببرطانیہ انتخابات: 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاببرطانیہ انتخابات: 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاب BritishElections Fifteen PakistanOriginBritishNationals Successful
مزید پڑھ »

برطانوی انتخابات میں اب تک پندرہ پاکستانی نژادامیدوار جیت چکےبرطانوی انتخابات میں اب تک پندرہ پاکستانی نژادامیدوار جیت چکےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں ہونے والے تاریخی انتخابات میں جہاں کنزرویٹو واضح
مزید پڑھ »

بورس جانسن کی فتح کے بعد لندن میں پولیس کے ساتھ جھڑپیںبورس جانسن کی فتح کے بعد لندن میں پولیس کے ساتھ جھڑپیںبورس جانسن کی فتح کے بعد لندن میں پولیس کے ساتھ جھڑپیں BorisJonhson BorisJohnson ElectionResults London Police
مزید پڑھ »

بورس جانسن کی فتح کے بعد لندن میں جھڑپیںبورس جانسن کی فتح کے بعد لندن میں جھڑپیںبورس جانسن کی فتح کے بعد لندن میں جھڑپیں London GeneralElection GeneralElection2019 GeneralElectionResults BorisJohnsonPM Protests Clash BorisJohnson MayorofLondon 10DowningStreet UKParliament
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:15