پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بین الاقوامی معیار کے کورسز کی منظوری دی

کھیل خبریں

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بین الاقوامی معیار کے کورسز کی منظوری دی
AIRPORTSTRAININGINTERNATIONAL
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حیدرآباد میں قائم سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹوٹ میں بین الاقوامی معیار کے کورسز کروانے کی منظوری دی ہے، پہلی بار انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن ٹیم کو 4 عالمی سطح کے ایوی ایشن شعبے کے کورس کرانے کے لیے مدعو کیا گیا ہے.

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حیدرآباد میں قائم ہوابازی کی تربیت گاہ میں بین الاقوامی معیارکے کورسزکروانے کی منظوری دے دی۔

بین الاقوامی معیارکےکورسز 17 فروری تا 25 مارچ ہوں گے،ٹریننگ انسٹرکٹر کورسز، ٹریننگ ڈیولپر، ٹریننگ منیجرز کے کورسزکروائے جائیں گے جبکہ پسنجر بورڈنگ برجز کورس کی تربیت بھی دی جائے گی۔ سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حیدرآباد میں ان کورسز سے پاکستان اورخطے میں موجود دیگر ایئرلائنزاور ایوی ایشن کمپنیزپاکستان میں ہی استفادہ کرسکیں گی، ملکی سطح پرکورسز کی سہولت سےکمپنیوں کومالی بچت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

AIRPORTS TRAINING INTERNATIONAL COURSES Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی انتظامیہ کا بڑا فیصلہپاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی انتظامیہ کا بڑا فیصلہسول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حیدر آباد میں عالمی سول ایوی ایشن سے عالمی معیار کے کورسز کرانے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

کراچی، لاہور،اسلام آباد کی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری، مداخلت کا انکشافکراچی، لاہور،اسلام آباد کی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری، مداخلت کا انکشافپاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا
مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے مختلف ممالک میں تعینات سفیروں کے تبادلے کردیےدفتر خارجہ نے مختلف ممالک میں تعینات سفیروں کے تبادلے کردیےوزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

حج آپریشن میں کون سے سرکاری ملازمین خدمات انجام دے سکیں گے؟ ایس او پیز جاریحج آپریشن میں کون سے سرکاری ملازمین خدمات انجام دے سکیں گے؟ ایس او پیز جاریپاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق گروپ ایک تا 11 کے ملازمین حج ڈیوٹی پر جانے کے لیے درخواست دینے کے اہل ہوں گے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی سندھی فیچر فلم کے چرچے، جے پور فلم فیسٹیول میں پریمیئر ہوگاپاکستان کی پہلی سندھی فیچر فلم کے چرچے، جے پور فلم فیسٹیول میں پریمیئر ہوگافلم کی پروڈکشن میں تین بین الاقوامی فلم اسٹوڈیوز نے حصہ لیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-11 21:38:00