پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن، 19 ڈوبنے والے ماہی گیروں کو بچالیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن، 19 ڈوبنے والے ماہی گیروں کو بچالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سبحان اللہ نامی لانچ کے ماہی گیروں نےلانچ میں پانی بھر جانے کے باعث ڈوبنے کی اطلاع دی تھی، ترجمان پی ایم ایس اے

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندرمیں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران نامساعد حالات میں پھنس جانے والے 19ماہی گیروں کو ریسکیو کر لیا۔

ترجمان پی ایم ایس اے کے مطابق سبحان اللہ نامی لانچ کے ماہی گیروں کی جانب سے میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کو مدد کی درخواست موصول ہوئی، ماہی گیروں نےلانچ میں پانی بھر جانے کی وجہ سے ڈوبنے کی اطلاع دی تھی۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے بحری جہاز پی ایم ایس ایس دشت نے تلاش و بچاؤ آپریشن کے دوران ماہی گیروں کو ریسکیو کیا، ریسکیو کیے گئے ماہی گیروں کو خشکی پر منتقلی کے بعد ان کی طبی امداد کا انتظام کیا گیا۔

ماہی گیروں کی لانچ سبحان اللہ کے تمام عملے کو پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بحری جہاز رفاقت کے ذریعے کراچی بندرگاہ لایا گیا، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی آپریشن پاکستان کے سمندری علاقوں میں ماہی گیروں کے تحفظ کے عزم کا عکاس ہے۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے ریسکیو زون میں ہندوستانی مال بردار جہاز کے ڈوبنے کے بعد 12 زندہ بچ جانے والے کریو کو ریسکیو کیا گیاپاکستان کے ریسکیو زون میں ہندوستانی مال بردار جہاز کے ڈوبنے کے بعد 12 زندہ بچ جانے والے کریو کو ریسکیو کیا گیاپاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بدھ کی صبح میری ٹائم ریسکیو آپریشن کا کامیاب انجام دیا، جس کے موجب پاکستان کے سرچ اینڈ ریسکیو زون میں ڈوبنے والے ہندوستانی جہاز سے بچ جانے والے کریو کو ریسکیو کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ڈوبنےو الے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو بچالیاپاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ڈوبنےو الے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو بچالیابچ جانے والے عملے میں 12 افراد شامل تھے، ریسکیو آپریشن میں میری ٹائم کے شپس ، بوٹس اور ایئر کرافٹ نے حصہ لیا
مزید پڑھ »

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کا سمندر میں کامیاب آپریشن، ڈوبنے والے بھارتی جہاز کے عملے کو بچا لیاپاکستان میری ٹائم سکیورٹی کا سمندر میں کامیاب آپریشن، ڈوبنے والے بھارتی جہاز کے عملے کو بچا لیاپاکستان کے ریسکیو زون میں ہندوستانی مال بردار جہاز کے ڈوبنے کے بعد 12 زندہ بچ جانے والے کریو کو ریسکیو کیا گیا
مزید پڑھ »

گوگل سرچ میں ایک بہترین اے آئی فیچر صارفین کیلئے متعارفگوگل سرچ میں ایک بہترین اے آئی فیچر صارفین کیلئے متعارفگوگل سرچ میں رئیل ٹائم وائس ٹو سرچ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے ڈوبنے کے بعد 12 کریو کو ریسکیو کر لیاپاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے ڈوبنے کے بعد 12 کریو کو ریسکیو کر لیاپاکستان کی میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے سرچ اینڈ ریسکیو مہم نے میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کے ذریعے مدد کی درخواست کے پس منظر میں 12 زندہ بچ جانے والوں کو بچانے کی مدد کی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے پہلے میری ٹائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاحپاکستان کے پہلے میری ٹائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاحیہ پارک میری ٹائم سائنسز، ٹیکنالوجی، کاروبار اور صنعت کے شعبے میں ترقی کی راہ ہموار کرے گا، ایڈمرل نوید اشرف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:54:58