پاکستان میں زرعی آمدن پر ٹیکس کیوں لگایا گیا ہے اور ’سُپر ٹیکس‘ کا اطلاق کتنی آمدن پر ہو گا؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں زرعی آمدن پر ٹیکس کیوں لگایا گیا ہے اور ’سُپر ٹیکس‘ کا اطلاق کتنی آمدن پر ہو گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ملنے والے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی شرائط کے تحت زرعی آمدن پر ٹیکس کا نفاذ کر دیا ہے۔ زرعی آمدن پر کس شرح سے ٹیکس اور ’سُپر ٹیکس‘ عائد کیا گیا ہے اور اس پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ سے ملنے والے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کا پہلا ریویو مارچ 2025 میں متوقع ہے جس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں کی طرف سے زرعی انکم ٹیکس کے لیے ہونے والی قانون سازی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

پیر کو جب سندھ اسمبلی نے زرعی آمدنی پر انکم ٹیکس اور سُپر ٹیکس لگانے کی منظوری دی تو اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ’ہم یہ عجلت میں نہیں کر رہے۔۔۔ اب انھوں نے سیدھا سیدھا کہا ہے کہ اگر آپ نے اگلے دو، چار دنوں میں منظور نہ کیا تو آئی ایم ایف کی ٹیم نہیں آئے گی اور ہم ڈیفالٹ میں چلے جائیں گے۔‘

پاکستان میں کینو کے کاشتکاروں کو ’بدترین نقصان‘: ’کینو نہیں بکے گا تو ہم حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرسکتے بھلے وہ ہمیں جیلوں میں ڈال دیں‘پاکستان کے چاروں صوبوں نے زرعی آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کے قانون منظور کر لیے ہیں اور اس کا اطلاق رواں سال سے شروع ہو جائے گا۔ مگر یہ وہ معاملہ ہے جو بڑی حد تک زرعی آمدن پر انحصار کرنے والے ملک پاکستان میں طویل عرصے سے زیرِ بحث رہا ہے۔

اسی طرح 16 لاکھ سے 32 لاکھ آمدن پر ایک لاکھ 70 ہزار فکسڈ ٹیکس جبکہ 16 لاکھ سے اوپر آمدن پر 30 فیصد زرعی ٹیکس لگایا گیا ہے۔ 32 لاکھ روپے سے 56 لاکھ تک آمدن پر چھ لاکھ 50 ہزار روپے ٹیکس جبکہ 32 لاکھ سے اوپر آمدن پر 40 فیصد زرعی ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ ڈاکٹر اکرام الحق نے اس سلسلے میں بتایا کہ دیگر صوبوں اور پنجاب میں یہ فرق ہے کہ پنجاب میں ہر سال صوبائی حکومت فیصلہ کرے گی اور ٹیکس ریٹ کا تعین کرے گی۔

ماہرین کے مطابق ملک میں صوبائی حکومتوں کی جانب سے تیزی سے زرعی ٹیکس کی منظوری کے پس پردہ آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے جس نے زرعی شعبے پر بھی ٹیکس لگانے کا کہا ہے۔ قوانین کے مطابق یہ ٹیکس خود کاشت کرنے والے افراد کے ساتھ ان افراد سے بھی وصول کیا جائے گا جو اپن زمینیں ٹھیکے پر دیتے ہیں انھوں نے کہا کہ ’جو افراد ٹھیکے پر زمین دے کر آمدن حاصل کرتے ہیں وہ پہلے اسے زرعی آمدن قرار دے کر ٹیکس کی چھوٹ لے لیتے تھے کیونکہ وفاقی حکومت کو اسے جمع کرنے کا اختیار نہیں تھا۔‘پاکستان میں زراعت کے شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق یہ ٹیکس زرعی شعبے پر اس وقت بوجھ ڈالے گا جب یہ شعبہ پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے

کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے کہا کہ ’پنجاب حکومت نے پہلے ہی آبیانہ 300 روپے فی ایکٹر سے 2500 روپے فی ایکڑ کر دیا ہے اور اب زرعی ٹیکس سے کسان طبقے کی مشکلات میں اضافہ ہو گا۔‘ پاکستان میں کینو کے کاشتکاروں کو ’بدترین نقصان‘: ’کینو نہیں بکے گا تو ہم حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرسکتے بھلے وہ ہمیں جیلوں میں ڈال دیں‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کا بل منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کا بل منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ منظور شدہ بل کے مطابق اگر کسی کی سالانہ زرعی آمدن 15 کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی تو اسے سپر ٹیکس کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، 50 ایکڑ زیر کاشت اراضی یا 100 ایکڑ سے زائد غیر کاشت شدہ اراضی پر بھی سالانہ زرعی ٹیکس لاگو ہوگا۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ منظور شدہ بل کے مطابق اگر کسی کی سالانہ زرعی آمدن 15 کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی تو اسے سپر ٹیکس کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، 50 ایکڑ زیر کاشت اراضی یا 100 ایکڑ سے زائد غیر کاشت شدہ اراضی پر بھی سالانہ زرعی ٹیکس لاگو ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 103 ویں نمبر پرپاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 103 ویں نمبر پرہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے 199 ممالک میں سے 103 ویں نمبر پر ہے اور بھارت بھی تنزلی کا شکار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاور شیئرنگ پر پی پی کی ن لیگ سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹیاں تحلیل، زرداری شہباز شریف سے مذاکرات کرینگےپاور شیئرنگ پر پی پی کی ن لیگ سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹیاں تحلیل، زرداری شہباز شریف سے مذاکرات کرینگےپی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، زرعی ٹیکس پر تحفظات کا اظہار، پیکا ایکٹ پر قیادت واضح موقف اپنائے، شرکا
مزید پڑھ »

کینیڈا ٹرمپ کے ٹیکس پر جواب میں ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرتا ہےکینیڈا ٹرمپ کے ٹیکس پر جواب میں ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرتا ہےکینیڈا کے پرائم منسٹر جاستن ٹرڈو نے پیر کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیکسوں کے جواب میں امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عدالتوں میں رکے ٹیکس کیسز کو جلد از جلد نمٹانے ہدایتوزیراعظم کی عدالتوں میں رکے ٹیکس کیسز کو جلد از جلد نمٹانے ہدایتٹیکس نادہندگان سے ٹیکس وصول کریں گے نہ کہ غریب عوام پر ٹیکس کا مزید بوجھ ڈالا جائے، شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:22:14