پاکستان کرکٹ ٹیم میں کسی کے ساتھ برا سلوک نہیں ہوتا، اظہر علی - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم میں کسی کے ساتھ برا سلوک نہیں ہوتا، اظہر علی - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اظہر علی نے اس حوالے سے سوال پر کیا جواب دیا؟ : AzharAli PCB quaideazamtrophy DanishKaneria DawnNews

پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے دنیش کنیریا کے ساتھ امتیازی سلوک کے حوالے سے میڈیا کی خبروں پر لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے ماضی میں بھی ٹیم میں کسی کے ساتھ برا سلوک نہیں ہوا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘بنگلہ دیش کی ٹیم کے دورے کے حوالے سے پہلے ہی واضح کیا گیا ہے اور اب ایسا کوئی عذر نہیں بنتا کیونکہ سری لنکا کی ٹیم ابھی کھیل کر گئی ہے اور زبردست سیریز رہی ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘میں پر امید ہوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ معاملے کو دیکھ رہا ان شااللہ اچھا نتیجہ نکلے گا’۔ اس معاملے پر زیادہ بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ ‘دنیش کنیریا کے ساتھ میں ایک یا دو ٹور میں رہا ہوں تو میں نے کبھی ایسی چیز نہیں دیکھی اور مجھے 100 فیصد یقین ہے کہ پاکستان ٹیم میں کبھی ایسا نہیں ہوتا اور نہ ہوئی ہے’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹیسٹ سیریز پاکستان میں کھیلنے سے صاف انکاربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹیسٹ سیریز پاکستان میں کھیلنے سے صاف انکاربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹیسٹ سیریز پاکستان میں کھیلنے سے صاف انکار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Bangladesh
مزید پڑھ »

بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم نہ آئی تو قانونی چارہ جوئی کرینگے: احسان مانیبنگلا دیشی کرکٹ ٹیم نہ آئی تو قانونی چارہ جوئی کرینگے: احسان مانی
مزید پڑھ »

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے پاس کوئی بہانہ نہیں کہ پاکستان نہ آسکیں: اظہر علیبنگلادیش کرکٹ بورڈ کے پاس کوئی بہانہ نہیں کہ پاکستان نہ آسکیں: اظہر علی
مزید پڑھ »

سال 2019: کرکٹ کے میدان میں کس ٹیم نے لیے پورے نمبر اور کون رہی ناکام؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

سال 2019: کرکٹ کے میدان میں کس ٹیم نے لیے پورے نمبر اور کون رہی ناکام؟ - Opinions - Dawn Newsسال 2019: کرکٹ کے میدان میں کس ٹیم نے لیے پورے نمبر اور کون رہی ناکام؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو سنگین نتائج سے خبر دار کردیاپی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو سنگین نتائج سے خبر دار کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو مالی نقصان کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:07:38