کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے پاس کوئی بہانہ نہیں کہ وہ یہاں نہ آسکیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کھیل میں سیاست نہیں ہ
ونی چاہیے، کیونکہ کھیل کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ سری لنکا ٹیم پاکستان کا دورہ کر چکی ہے، امید ہے جلد پاکستان بنگلا دیش سیریز کا کوئی مثبت حل نکلے گا۔ نیٹ پریکٹس میں پر اعتماد پریکٹس کرتا تھا لیکن بدقسمتی سے رنز نہیں کر پا رہا تھا۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنچری کی، کارکردگی میں تسلسل کی کوشش ہے۔
دانش کنیریا کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ 100 فیصد یقین ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوا۔ دانش کنیریا کےساتھ خود بھی ٹور کیا ہوا ہے اس طرح کا سلوک کبھی پاکستان ٹیم میں نہیں ہوا نہ مجھے یقین ہے کہ ایسا ہوا ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راشد لطیف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی سازش بے نقاب کردیراشد لطیف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی سازش بے نقاب کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹیسٹ سیریز پاکستان میں کھیلنے سے صاف انکاربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹیسٹ سیریز پاکستان میں کھیلنے سے صاف انکار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Bangladesh
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکاربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار BangladeshCricketBoard TheRealPCB TestSeries Refusal Pakistan Sports
مزید پڑھ »
پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو سنگین نتائج سے خبر دار کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو مالی نقصان کی
مزید پڑھ »
”ہم کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل نہیں کریں گے“ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہاءنہ رہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی پاکستان مخالف
مزید پڑھ »
بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم نہ آئی تو قانونی چارہ جوئی کرینگے: احسان مانی
مزید پڑھ »