اسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقائی امن واستحکام کو سنگین خطرہ ہے۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ خود مختاری اور سالمیت کا احترام اقوام متحدہ چارٹر کے بنیادی اصول ہیں۔ یکطرفہ اقدامات اور طاقت کے استعمال سے گریز بہت اہم ہے۔
پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ قاسم سلیمانی کو مارنے کا حکم امریکی صدر نے دیا۔ امریکی وزارت دفاع کے مطابق جنرل سلیمانی خطے میں امریکی سفارتی عملے اور فورسز پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے، جنرل سلیمانی اور قدس فورسز سیکڑوں امریکی فوجیوں کو مارنے اور زخمی کرنے میں ملوث ہے۔ یاد رہے گزشتہ کئی روز سے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے باہر امریکی فضائی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے تھے۔ادھر بغداد میں امریکی حملے پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو اس حرکت کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ خطے میں سنگین صورتحال کے سبب ایران میں ٹاپ سیکورٹی باڈی کا فوری اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔دوسری جانب ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر امریکی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ حملے سے خطے میں کشیدگی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران سے کشیدگی، مزید 750امریکی فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کافیصلہایران سے کشیدگی، مزید 750امریکی فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ SamaaTV
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر، امریکہ نے ایرانی فوج کے جنرل قاسم سلیمانی کو مار دیابغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی۔امریکی فوج نے
مزید پڑھ »
لڑکی کو پستول دکھانے والے نوجوان نے خود کو گولی مار لیلڑکی کو پستول دکھانے والے نوجوان نے خود کو گولی مار لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جج ویڈیو سکینڈل کیس،تمام ملزموں کو نوٹسزجاری،آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادکی خصوصی عدالت نے جج ویڈیو سکینڈل کیس میں
مزید پڑھ »
محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو حراست میں لے لیا گیامحبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو حراست میں لے لیا گیا MehboobaMufti Daughter IltijaMufti Arrested OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »