لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کرانے کی کوششیں تیز کردیں، نومبر میں شیڈول پاک زمبابوے سیریز پہلے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے مہمان کرکٹ بورڈ سے اس معاملہ پر بات کی ہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کرانے کی کوششیں تیز کردیں، نومبر میں شیڈول پاک زمبابوے سیریز پہلے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پی سی بی نے مہمان کرکٹ بورڈ سے اس معاملہ پر بات کی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ پی ایس ایل کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے میچز نومبر میں کرائے جائیں، اس لئے زمبابوے کو نومبر کی بجائے اکتوبر میں پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے کہ زمبابوین کرکٹ حکام نے اپنی ٹیم اکتوبر میں پاکستان بھیجنے کیلئے رضامندی ظاہر کی ہے تاہم کورونا وائرس کے تناظر میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کی خاطر حکومتی کلیئرنس درکار ہو گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
متحدہ پاکستان کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی سیکیورٹی واپس لینے کی مذمت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع اشتہاردیدیاگیالاہور(آئی این پی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ امام اقبال کوفارغ کرنے کے بعد اب بورڈ حکام نے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا۔پاکستان
مزید پڑھ »
سرفراز احمد کے بیٹے کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلسرفراز احمد کے بیٹے کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu SarfarazAhmed
مزید پڑھ »
مصطفیٰ کمال کی پاکستان کی سیاست پر شدید تنقید | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت - ایکسپریس اردوسرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب
مزید پڑھ »