پاکستان کی سمندری حدود سے پہلی مرتبہ دو زندہ بلیک بلینکٹ آکٹوپس ملے ہیں SamaaTV
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے پاکستانی ماہی گیروں نے سندھ اور بلوچستان کے قریبی سمندر سے دو زندہ آکٹوپس ملے جنہیں واپس سمندر میں چھوڑ دیا گیا۔
برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ماحول کی بقاء کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ترجمان مشیر محمد معظم نے بتایا کہ سندھ اور بلوچستان کے قریبی سمندر سے ملنے والے آکٹوپس کی لمبائی1 میٹر کے قریب جبکہ وزن 2 سے ڈھائی کلو کے قریب تھا ایسے بلیک بلینکٹ آکٹوپس بحرالکاہل، بحرِ اوقیانوس اور بحیرہ عرب میں پائے جاتے ہیں، پاکستان کی سمندری حدود میں ان کا ملنا پاکستان کی سمندری حیات میں ایک اضافہ...
واضع رہے کہ آکٹوپس کا شمار دنیا کے انوکھے گوشت خور جانداروں میں ہوتا ہے، جس کے آٹھ بازو، تین دل اور خون کا رنگ نیلا ہوتا ہے، جبکہ چھوٹی مچھلیاں، جھینگے اور گھونگوں کے علاوہ بعض اقسام کی جیلی فش بھی اس کی خوراک کا حصہ ہیں۔ یہ آکٹوپس رنگ تبدیل کرنے کے علاوہ جسامت میں کوئی ہڈی نہ ہونے کی وجہ سے یہ کسی بھی سانچے میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’بلیک بلینکٹ‘ آکٹوپس پاکستانی سمندری حدود میںڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق بلیک بلینکٹ آکٹوپس مچھلی کا شکار کرنے والے ماہی گیروں کو سمندر کے گہرے پانیوں سے ملے تھے جنھیں بعد ازاں پانی میں چھوڑ دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشافکراچی :پاکستان کی ساحلی پٹیوں پرپہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشاف ہوا، ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کاکہناہےآکٹوپس اس نئی قسم کا دریافت ہونا خوش آئند ہے۔
مزید پڑھ »
نایاب آکٹوپس کی پاکستان میں پہلی بار موجودگی کا انکشافwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوس FirdousAshiqAwan PoliticalParties Investigation MoneyLaundering pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »