مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے بعد کھیل کے
میدان آباد ہونے لگے ہیں، پی ایس ایل کی گہما گہمی کے دوران برطانیہ کی جانب سے انگلینڈ ٹیم کے پاکستان آنے کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ رک گیا مگر کیوں؟ پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آ گئی
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مانچسٹرمیں دیئے گئے ایک عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کریسٹین ٹرنرنے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا اس سال برطانیہ کے پندرہ کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں حصہ لے رہے ہیں امید ہے کہ جلد ہی انگلش کرکٹ ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرے گی۔
تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوستوں سمیت تحریک انصاف کے اہم رہنما، ارکان برطانوی پارلیمنٹ اور برطانوی نژاد پاکستانی کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی۔'اپوزیشن کچھ نہ کرے تو کوئی وزیرایسا بیان دے دیتا ہے کہ ۔۔۔۔۔' وزیراعظم اپنے ہی وزیروں سے نالاں،حیران کن بیان جاری ڈاکٹر کریسٹین ٹرنر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تعیناتی کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو دگنا دیکھنا چاہتے ہیں۔پاکستان تجارت اور سیاحت کے لئے بہترین ملک ہے اورہ خصوصی طور پر پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتوں کے لئے مانچسٹر آئے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کافی بہتر ہوئے ہیں اور قیدیوں کے تبادلے سمیت متعدد معاہدے ہوچکے ہیں۔پاکستان میں امن و امان کی بہتر صورتحال کے پیش نظر برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری بھی تبدیل کر دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہپاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہ Pakistan MobilePhone Usage men Women Difference
مزید پڑھ »
کراچی میں کوروناوائرس کاایک اورکیس رپورٹ ، پاکستان میں مجموعی تعداد 6ہوگئیپاکستان میں متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نئے سوشل کنٹریکٹ کی تجویز، پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک میں شدید مندی،گیارہ سو پوائنٹس کی کمیپاکستان اسٹاک میں شدید مندی،گیارہ سو پوائنٹس کی کمی aaj_urdu
مزید پڑھ »
بیلجیئم میں مزید 59 شہریوں میں کرونا وائرس کی تصدیقبرسلز : کرونا وائرس نے بیلجیئم میں مزید 59 شہریوں کو اپنا شکار بنالیا، وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 109 ہوگئی۔
مزید پڑھ »