کراچی میں کوروناوائرس کاایک اورکیس رپورٹ ، پاکستان میں مجموعی تعداد 6ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں کوروناوائرس کاایک اورکیس رپورٹ ، پاکستان میں مجموعی تعداد 6ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus

کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، جس کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 6ہوگئی۔

جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ، ملک میں کورونا کا اور نیا کیس سامنے آگیا،کراچی کے 69سالہ شہری میں وائرس کی تصدیق ہوگئی، جسے فوری طور پر نجی اسپتال کے آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا۔ حفظ ما تقدم کے تحت پاک ایران سرحد بارہویں روز بھی عارضی طور پر بند رہی،ایران سے صرف زائرین کو ہی واپسی کی اجازت ملی، قرنطینہ میں زائرین کی تعداد 3ہزار تک پہنچ گئی۔ڈاکٹر ظفر مرزانے عوام کو مشورہ دیا کہ سب کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ، صرف متاثرہ مریض اور دیکھ بھال والے ڈاکٹرز اور عملہ ہی ماسک کا استعمال کریں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، مختلف علاقوں سے 16 گرفتارکراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، مختلف علاقوں سے 16 گرفتارکراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، مختلف علاقوں سے 16 گرفتار Karachi Firing Police Injured Accused Arrested pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 6 افراد زخمی | Abb Takk Newsکراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 6 افراد زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی: رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرگئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقکراچی: رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرگئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

کراچی: گلبہار میں رہائشی عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsکراچی: گلبہار میں رہائشی عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 19:39:12