پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس اوپر Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان سے آغاز ہوا اور انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس اوپر گیا۔
جمعے کے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس33 ہزار695 پر تھا اور ابتدائی30 منٹ میں دو سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ سے آخری خبریں تک انڈیکس 300 سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 34ہزار کی سطح عبور کرگیا تھاخبرفائل ہونے تک مارکیٹ میں 79,950,419 شیئرز کا لین دین ہوا تھا جن کی مالیت 3,520,140,038 پاکستانی روپے رہی۔ گزشتہ روز عید کے بعد جب پہلے دن مارکیٹ کھلی تو انڈیکس میں مندی کا رجحان رہا۔
جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا رحجان رہا اور کاروبار کے اختتام پر141 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100انڈیکس 33 ہزار 932 پوائنٹس پر تھا۔ کورونا وائرس کے اکثر ممالک کی اسٹاک مارکیٹ میں مندی چھائی ہوئی ہے کاروباری حضرات نئی سرمایہ کاری سے احتیاط کر رہے ہیں۔کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے تمام ممالک کی حکومتیں اقدامات کر رہی ہیں، دنیا بھر میں صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
اے ڈی بی کی کورونا وائرس کے باعث معاشی نقصان سے متعلق جاری رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ وائرس سے دنیا بھر میں سیاحت، سرمایہ کاری کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایشیائی ترقی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ وائرس کے باعث تجارت اور صنعتوں کی پیداوار میں کمی ہوئی اور سفری پابندیوں، لاک ڈاؤن، سرحدوں کی بندش سے معاشی نقصان ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں بھی ہائیڈروکلوروکوئین سے کرونا کا علاج روک دیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے سے روکنے کیلئے بھارت ہارا، بین اسٹوکس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے
مزید پڑھ »
پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئےاسلام آباد:پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمد کرنے کے بڑےآرڈر حاصل کرلیے، مشیرتجارت نے اس کامیابی پرمیں ان برآمدکنندگان کو مبارکباد دی۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو وسطی ایشیا سے جوڑنا افغان امن کو فروغ دینے کی راہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »