پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

LoC ForeignOffice

اسلام آباد: ایل او سی پر بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر۔ بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کی جانب سے سخت احتجاج ریکارڈ کرادیا گیا۔

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی ایک بار بھر خلاف ورزی۔ پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی سینیئر سفارتکار کو خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق چودہ فروری کو ایل او سی کے نیزہ پیر اور رکھ چکری سیکٹرز پر بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی گئی۔ ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ عابدہ شدید زخمی ہوئی۔ بھارتی فورسز ایل او سی پر مسلسل معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ بھارت کی اشتعال انگزیزی خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے،بھارت ایسی حرکتوں سے مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا...

ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی افواج کی جانب سے جان بوجھ کر آبادیوں کو نشانہ بنانا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ نہتے شہریوں کو بے گناہ نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کے بھی منافی ہے۔ بھارت اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کو ایل او سی کی معائنے کی اجازت دی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہائی بلڈ پریشر میں کمی لانے میں مددگار 13 غذائیں - Food - Dawn Newsہائی بلڈ پریشر میں کمی لانے میں مددگار 13 غذائیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں کم عمر بچوں سمیت 12ہزار سے زائد کشمیری قیدمقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں کم عمر بچوں سمیت 12ہزار سے زائد کشمیری قیدمقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں کم عمر بچوں سمیت 12ہزار سے زائد کشمیری قید OccupiedKashmir IndianJails YoungKids Kashmiris Imprisoned KashmirIssue
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمندوزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمندوزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمند cocacola pid_gov ImranKhanPTI Pakistan
مزید پڑھ »

آج پاکستان میں ریکارڈ غربت اور بیروزگاری ہے، احسن اقبالآج پاکستان میں ریکارڈ غربت اور بیروزگاری ہے، احسن اقبالاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان میں ریکارڈ غربت اور بیروزگاری ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں
مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:47