Read more: Pakistan PMLN AhsanIqbal PMImranKhan Newsonepk
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان میں ریکارڈ غربت اور بیروزگاری ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فردوس عاشق عوان نے کہا ملک میں کمر توڑ مہنگائی ہے اور آج ملک میں مہنگائی کی شرح 14 فیصد ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج پاکستان میں ریکارڈ غربت اور بیروزگاری ہے جب کہ اقتصادی بحران حکومت کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے ہے۔ حکومت چینی اور آٹا مافیا کے ذریعےعوام کو لوٹ رہی ہے اور اس حکومت کو کوئی غرض نہیں کہ مسائل کو حل کرنا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ نشاندہی کی تھی حکومت جو بجٹ پیش کررہی ہے اس سے معیشت سکڑ جائے گی اور حکومت چینی اور آٹا مافیا کے ذریعےعوام کو لوٹ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ ملک میں روزگار پیدا کرے گا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ ان کی معیشت کا نمونہ لنگر خانہ ہے اور چندہ جمع کرنے میں اور ملک چلانے میں بہت فرق ہے۔ ملک جس بحران میں پھنس چکا ہے اس کا حل اس حکومت کے پاس نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
18 ماہ میں حکومت کی نا اہلی نے ملک کو بدحالی تک پہنچا دیا:احسن اقبال18 ماہ میں حکومت کی نا اہلی نے ملک کو بدحالی تک پہنچا دیا:احسن اقبال Pakistan NationalAssembly AhsanIqbal Addressed PTIGovt PTIofficial pid_gov MoIB_Official pmln_org betterpakistan
مزید پڑھ »
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »
سام سنگ کے 2 'سستے' فلیگ شپ فونز اب پاکستان میں دستیاب - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 90450 روپے اور دس گرام سونا گھٹ کر 77346 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےعامر خان کو پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
مزید پڑھ »