پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 8 ماہ بعد 100 انڈیکس 39 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 8 ماہ بعد 100 انڈیکس 39 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 8 ماہ بعد 100 انڈیکس 39 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا StockExchange pid_gov

39 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے آخری کاروباری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کچھ دیر بعد مزید 200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 8 ماہ بعد 39 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ اس وقت انڈیکس 39 ہزار 227 پوائنٹس پر ٹریڈ

کر رہا ہے۔ گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا تھا، 100 انڈیکس میں 620 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 38 ہزار 742 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ رواں ہفتے منگل کے روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا تھا۔ منگل کے روز انڈیکس میں 38 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد برقرار نہ رہ سکی اور انڈیکس 374 پوائنٹس کمی کے بعد 37 ہزار 839 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 38 ہزار سے تجاوز کر گیااسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 38 ہزار سے تجاوز کر گیاکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 38 ہزار پوائنٹس
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا رجحان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ: مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ: مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ: مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ: مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ: مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ: مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 38 ہزار سے تجاوز کر گیااسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 38 ہزار سے تجاوز کر گیاکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 38 ہزار پوائنٹس
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ: مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ: مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ: مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-07 20:46:21