پاکستان نے برطانیہ کو نواز شریف کی حوالگی سے متعلق خط لکھ دیا
منگل کو فردوس عاشق اعوان نے میڈیا کو بتایا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نوازشریف کی واپسی سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خود این آر او دے کر نواز شریف کو باہر بھیجا ہے اور اب وہ انجان بن رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے تھا کہ چٹھی لکھتے ہی لندن سے آہ و بکا شروع ہو چکی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے یہ لمبے دورے پر گئے ہیں۔ ان کے مطابق عدالت نے نواز شریف کی صحت سے متعلق میڈیکل بورڈ کو اختیار دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش قتل کرنے کے مترادف ہے: شہباز شریفلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ان کو قتل کرنے کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا NawazSharif PTIGovernment WriteLetter UKGovt PMLN Pakistan PMImranKhan pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official pmln_org president_pmln MaryamNSharif Marriyum_A
مزید پڑھ »
حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا Pakistan PTIGovt Letter BritishGovt NawazSharif MedicalReports pid_gov PTIofficial GOPunjabPK Marriyum_A
مزید پڑھ »
حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی پٹرولیم لیوی بڑھانے کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہلندن: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میان شہباز شریف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قوم سے اربوں روپے لوٹنے کی پارلیمنٹ میں تحقیقات ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »