ساوتھمپٹن میں بارش شاہینوں کیلئے رحمت بن گئی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Jimmy600 ENGvPAK
ساوتھمپٹن میں بارش شاہینوں کیلئے رحمت بن گئی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ انگلینڈ نے تین میچز کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی۔
ساوتھمپٹن میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 583 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔ زیک کرولی نے 267 اور جوز بٹلر نے 152 رنز داغ دئیے۔ دوسری اننگز شروع کی تو چوتھے روز بارش سے 42 اوورز ضائع ہوئے۔ قومی بلے بازوں نے بھی فائٹ بیک بھی کیا اور پھر کھیل کے آخری روز بھی بارش نے بار بار انٹری دی۔ 267 رنز کی اننگز کھیلنے پر کرولی میچ کے بہترین کھلاڑی رہے جبکہ پاکستان کے محمد رضوان اور انگلینڈ کے جوز بٹلر کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز جیت لیساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز جیت لی ARYNewsUrdu ENGvPAK
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا؛ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز جیت لی - ایکسپریس اردوپانچویں دن کا کھیل بارش اور خراب موسم کے باعث مسلسل تاخیر کا شکار رہا
مزید پڑھ »
بارش کے سبب تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا، سیریز انگلینڈ کے نام - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف سیریز آسٹریلین ٹیم نے بھی اڑان بھر لیسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے اڑان بھر لی ہے جو اس دورے کے دوران ون ڈے اور ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرلوزیراعظم کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »