پاک ازبک تعاون بڑھانے کے سمجھوتے

پاکستان خبریں خبریں

پاک ازبک تعاون بڑھانے کے سمجھوتے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

باہمی تجارت میں پاکستان کے مقابلے میں ازبکستان کا پلڑا بھاری ہے

قبل مسیح چین اور یورپ کے درمیان آمد و رفت کا راستہ ازبکستان سے ہو کر جاتا تھا جسے بعد میں شاہراہ ریشم کا نام دیا گیا۔ اس شاہراہ کے باعث یہاں کے لوگوں نے تجارتی قافلوں کے گزرنے پر خوب مالی فوائد حاصل کیے اور پھر ساتویں صدی میں یہاں اسلام کی آمد ہوئی اور ثمرقند و بخارا اور تاشقند ایسے شہر بن گئے جہاں پر علمائے کرام اولیائے کرام نے اپنا ڈیرہ ڈالا۔ جلد ہی خلافت عباسیہ کے قیام کے ساتھ ہی یہ علاقہ عباسی خلفا کے زیرنگیں...

ایک وقت تھا یعنی یہ 90 کی دہائی کی بات ہے جب ابھی نائن الیون برپا نہیں ہوا تھا کہ ازبکستان سے بڑی تعداد میں سیاح اور تاجر پاکستان آیا کرتے تھے اور یہاں ذاتی طور پر سامان تجارت لے کر آتے اور پاکستانی مصنوعات اور دیگر اشیا خرید کر یہاں سے روانہ ہوتے تھے۔ 21 ویں صدی کے آغاز کے ساتھ ہی یہ سلسلہ تقریباً ختم ہو کر رہ گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت ہوتی چلی آ رہی ہے لیکن مالیت کے لحاظ سے 14 سے20 کروڑ ڈالر تک ہی محدود...

اسی لیے اب دونوں ملکوں کے سربراہوں نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ پاک ازبک تجارت کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا۔ گزشتہ دنوں وزیر اعظم شہباز شریف کے دورۂ ازبکستان کے موقع پر تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف سے ملاقات ہوئی اور اس موقع پر تعاون بڑھانے کے سمجھوتوں پر دستخط بھی ہوئے جس سے امید ہے کہ باہمی تجارت میں اضافہ ہوگا اور دو ارب ڈالر تک تجارت کو لے کر جانا کوئی بھی مشکل امر نہیں ہے۔ جسے جلد ہی 4 ارب ڈالر تک لے جا سکتے...

اس کے علاوہ تعاون بڑھانے کے دیگر 11 اہم سمجھوتوں میں ٹرانزٹ ٹریڈ، ترجیحی تجارتی معاہدے، دفاع، ٹیکنالوجی، میڈیا اور دیگر شعبوں معدنیات، کان کنی کے شعبے، فارماسیوٹیکل، ٹیکسٹائل، چمڑے کی صنعت، زراعت کے علاوہ اور کئی شعبے ایسے ہیں جن میں تعاون بڑھانے کے لیے معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں اور اسٹرٹیجک تعاون کونسل کے قیام کے اعلامیے پر دستخط کیے گئے، دستاویزات کا تبادلہ کیا گیا، اس موقع پر صدر شوکت مرزا یوف نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان میں مسابقت نہیں تعاون کے ذریعے باہمی فوائد سے استفادہ کریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا اسحاق ڈار کو فون، دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر شکریہامریکی قومی سلامتی کے مشیر کا اسحاق ڈار کو فون، دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر شکریہدونوں فریقین نے آئی ٹی، توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری کے نئے باب کا آغازایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری کے نئے باب کا آغازپاکستان کا چین سے سرحدی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی و آلات خریدنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

ترکیہ کے صدر کے دورے میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون میں ترقیترکیہ کے صدر کے دورے میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون میں ترقیترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے پاکستان دورے کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کو بڑھانے پر خاص توجہ دی گئی۔ پاکستان ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کرنے جیسے مہم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک-ترکیہ ہائی لیول اسٹرٹیجک تعاون کونسل میں اضافہ اور پاک بحریہ کیلیے 4 جہازوں کی خریداری بھی مہم کا حصہ تھی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا تاشقند میں یادگارِآزادی کا دورہ، پاک-ازبک تعلقات مزید مضبوطوزیراعظم شہباز شریف کا تاشقند میں یادگارِآزادی کا دورہ، پاک-ازبک تعلقات مزید مضبوطیہ دورہ ہماری مشترکہ اقدار اور روشن مستقبل کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت کے عزم اعادہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

پاکستان ابوظبی کے درمیان بینکنگ، کان کنی، ریلویز، انفرااسٹرکچر کے ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخطپاکستان ابوظبی کے درمیان بینکنگ، کان کنی، ریلویز، انفرااسٹرکچر کے ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخطوزیراعظم اور ولی عہد ابوظبی کے درمیان ملاقات، شہباز شریف تعاون پر ولی عہد کے شکرگزار
مزید پڑھ »

شوہر کے گزرنے کے بعد ذہنی صحت کی بہتری کیلئے ڈاکڑز کی مدد لی، شگفتہ اعجازشوہر کے گزرنے کے بعد ذہنی صحت کی بہتری کیلئے ڈاکڑز کی مدد لی، شگفتہ اعجازہر کامیاب عورت کے پیچھے بھی اس کے شوہر کا تعاون اور سپورٹ ہوتا ہے، شگفتہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 03:50:00