ترکیہ کی زیر قیادت منعقد ہونے والی ملٹی نیشنل اینٹی سب میرین وارفیئر مشق ’ماوی بلینہ‘ میں پاک بحریہ نے شرکت کی۔
ترکيہ کی زیر قیادت منعقد ہونے والی ملٹی نیشنل اینٹی سب میرین وارفیئر مشق ’ ماوی بلینہ ‘ میں پاک بحریہ نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اس ملٹی نیشنل مشق میں 30 سے زائد بحری جہازوں، آبدوزوں، ہوائی جہازوں، ہیلی کاپٹرز اور یو اے ویز نے حصہ لیا۔ مشق مشرقی بحیرہ روم میں منعقد کی گئی جس کا مقصد سب میرین آپریشنز اور اینٹی سب میرین وارفیئر کے طریقہ کار میں مہارت حاصل کرنا تھا اس مشق میں ترکیہ کی افواج کے علاؤہ نیٹو، امریکا، پاکستان، یونان اور آذربائجان کی بحری افواج اور اسپیشل
آپریشن فورسز نے بھی شرکت کی۔ ملٹی نیشنل اینٹی سب میرین وارفیئر مشق ماوی بلینہ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی 29ویں اینٹی سب میرین میرینائزڈ اے ٹی آر اسکواڈرن نے کی۔ پاک بحریہ کی مشق ماوی بلینہ میں باقاعدگی سے شرکت ترکیہ اور پاکستان کے بحری افواج کے مابین مضبوط تعلقات کے عزم کا مظہر ہے ایسی مشترکہ مشقیں خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں
پاک بحریہ ماوی بلینہ ترکیہ مشق امن تعاون
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غرقاب کر دیا جس نے دشمن کاغرور … پی این ایس ہنگورپاک بحریہ کو اپنی شجاعتوں کے جوہر دکھلانے کا وقت آگیا تھا اسی لیے پاک بحریہ نے فوراً اپنی آبدوزوں کو متحرک کر دیا
مزید پڑھ »
برطانیہ کا پاکستان میں 108 ملین پاؤنڈز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلانفنڈنگ کے اعلان کی تقریب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ودیگر نے شرکت کی
مزید پڑھ »
سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیااداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے دوسری شادی، مالی آزادی اور لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیںیوم بحریہ بھارت پر انڈین نیوی کے سربراہ کی پریس کانفرنس، پاک چین دوستی پر شدید تحفظات
مزید پڑھ »
پی این ایس معاون کا کینیا کا خیرسگالی دورہ، میڈیکل کیمپ کا انعقادکینیا کے عوام نے پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بڑے پیمانے پر سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا
مزید پڑھ »
گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »