پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

یوم بحریہ بھارت پر انڈین نیوی کے سربراہ کی پریس کانفرنس، پاک چین دوستی پر شدید تحفظات

نئی دہلی: پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کی وجہ سے بھارت کی نیوی حیران اور پریشانی میں مبتلا ہوگئی ہے۔

انہوں نے پاک چین دوستی، ترکیہ اور بنگلادیش کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پر انگلیاں اٹھائیں اور الزام تراشی کی۔ انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ چین کی حمایت سے حیرت انگیز ترقی کر رہی ہے جس سے ہمیں خطرات ہیں اور ہم نمٹنے کیلیے حکمت عملی بنارہے ہیں۔ تریپھاٹی نے کہا کہ حکمتِ عملی کو ہمسایہ ممالک سے ممکنہ خطرات سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے ڈھال رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا کے بجلی کمپنیوں پر ابتک دو ارب کے جرمانے، کے الیکٹرک 32 کروڑ کے ساتھ فہرستنیپرا کے بجلی کمپنیوں پر ابتک دو ارب کے جرمانے، کے الیکٹرک 32 کروڑ کے ساتھ فہرستنیپرا نے بجلی کی تقسیم کار، ٹرانسمیشن اور پیداواری کمپنیوں پر جرمانوں کی تفصیلات ظاہر کردیں
مزید پڑھ »

بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبببھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب2018 میں پاکستان نے بھارت کو 385 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی جبکہ پاکستان کی بھارت سے امپورٹ 1.9 ارب ڈالر رہیں
مزید پڑھ »

پرانی ویڈیوز دیکھ کر آج بھی لوگ معین اختر کے بارے میں پوچھتے ہیں، انور مقصودپرانی ویڈیوز دیکھ کر آج بھی لوگ معین اختر کے بارے میں پوچھتے ہیں، انور مقصودانور مقصود اور اہلیہ نے انٹرویو میں معین اختر کی یادیں تازہ کردیں
مزید پڑھ »

الضرار اور الخالد کے بعد پاکستان نے تھرڈ جنریشن کا جدید ترین ٹینک متعارف کروادیاالضرار اور الخالد کے بعد پاکستان نے تھرڈ جنریشن کا جدید ترین ٹینک متعارف کروادیاجدید ترین ٹینک کا فائر پاور سسٹم اور دیگر اہم آلات پاکستانی انجینئرز نے تیار کیے ہیں جو ٹینک سازی کی صنعت میں پاکستان کی اعلیٰ صلاحیتوں کا مظہر ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع یووگیلنٹ کو برطرف کردیااسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع یووگیلنٹ کو برطرف کردیانیتن یاہو نے نئے وزیردفاع اور وزیرخارجہ کا بھی اعلان کردیا اور وزیردفاع کی برطرفی کی وجوہات بھی بیان کردیں
مزید پڑھ »

دنیا میں امن کیلئے کردار اداکررہے ہیں، مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے: وزیر دفاعدنیا میں امن کیلئے کردار اداکررہے ہیں، مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے: وزیر دفاعپاکستان کی دفاعی صنعت اپنی بہترین مصنوعات کی وجہ سے دنیا میں مقبولیت حاصل کررہی ہیں: خواجہ آصف کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:33:46