پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کا انعقاد 24 سے 28 فروری کھلے سمندر میں ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کا انعقاد 24 سے 28 فروری کھلے سمندر میں ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

بحری مشق سی گارڈ کا انعقاد پہلی مرتبہ سن 2024میں کیا گیا جس میں 50سے زائد ملکی اسٹیک ہولڈرنے حصہ لیاتھا

پاکستان کے سمندری علاقے میں تمام اسٹیک ہولڈرز کےذریعے سیکیورٹی کے موجودہ طریقہ کار کو جانچنے کے لئےمشق سی گارڈ2025کا انعقاد کیا جائےگا،24فروری سے شروع ہونے والی سمندری مشق کا اختتام 28فروری کوہوگا۔

یہ مشق مشترکہ آپریشنز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اورمیری ٹائم سیکورٹی کو درپیش نئے چیلنجز سےنبرد آزما ہونےکے لئےایک سنگ میل کے طورپر استعمال ہوگی۔ مشق سی گارڈ کے موقع پر کمانڈر کوسٹ رئیرایڈمرل فیصل امین کا خصوصی پیغام کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان کی ایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ ساحلی پٹی بیش بہا قدرتی وسائل سے مالامال ہے، ان قدرتی وسائل کے ساتھ مختلف میری ٹائم چیلنجز بھی جنم لیتے ہیں جن میں غیرقانونی فشنگ، نارکو اسمگلنگ، انسانی اسمگلنگ، ماحولیاتی تبدیلی وغیرہ شامل ہیں۔

ان کا کہناہے کہ سن 2013میں جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹرقائم کیاگیا تاکہ میری ٹائم ڈومین کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جاسکے۔Feb 20, 2025 01:24 AMکراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتارپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہسدھو موسے والا کی ماں نے اپنے ہاتھ میں بیٹے کے نام کا ٹیٹو بنوالیااگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینجخبروں اور حالات حاضرہ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کی کثیرالقوامی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہوئیپاک بحریہ کی کثیرالقوامی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہوئیپاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقوامی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ تقریبا 60 ممالک نے اپنے بحری جنگی جہازوں، ایئر کرافٹ، میرینز، اسپیشل آپریشن فورسز اور بڑی تعداد میں مبصرین کے ساتھ حصہ لیا۔
مزید پڑھ »

کثیرالقومی امن مشق اور ڈائیلاگ کا انعقاد 7 تا 11 فروری کراچی میں ہوگاکثیرالقومی امن مشق اور ڈائیلاگ کا انعقاد 7 تا 11 فروری کراچی میں ہوگامشق میں 60 سے زائد ممالک اپنے بحری اور فضائی جہازوں اور اسپیشل فورسز کے ساتھ شریک ہونگے، ایدمرل عبدالمنیب
مزید پڑھ »

پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیاپاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیانوٹیفیکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہوگا
مزید پڑھ »

میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروا دیا گیامیٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروا دیا گیاآئی بی سی سی نے اعلان کیا ہےکہ 16 فروری 2025 سے بورڈ سے مہر بند لفافے میں تصدیق قبول کرنا بند کردیں گے
مزید پڑھ »

پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلیے تیارپاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلیے تیارامن مشق 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائے گی
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی امن مشق 2025 اختتام پذیر، 60 ممالک شریکپاک بحریہ کی امن مشق 2025 اختتام پذیر، 60 ممالک شریکپاکستان نیوی کی بتدریج بڑھتی ہوئی طاقت کو منعکس کرتے ہوئے، امن مشق 2025 آج شمالی بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہونگی۔ 60 ممالک کی ریکارڈ شمولیت نے اس مشق کو ایک اہم بین الاقوامی سمندری سرگرمی کے طور پر منسلک کیا ہے جس میں مہمان ملکوں کے بحری جہازوں کے ساتھ پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ تربیت کے شاندار عملا مظاہروں کی نمایاں دکھائی دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 18:28:22