مقامی برگیڈ کمانڈر نے بطور مہمان خصوصی طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے
پاک فوج کے زیر اہتمام پشاور میں خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کے لیے اسپورٹس گالا کا انعقاد ہوا جس میں طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔
طلباء و طالبات نے کھیلوں کے مختلف مقابلوں بشمول تیر اندازی، رسہ کشی، بیڈ منٹن، کرکٹ، فٹبال، 100 اور 400 میٹر ریس، 9 ایم ایم فائر، ائیر گن اور میوزیکل چیئر میں حصہ لیا۔طلبہ کا کہنا تھا کہ ہم پاک فوج کے شکر گزار ہیں کہ ہمارے لیے ایک بہترین ماحول میں اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا، پاک فوج کی جانب سے اسپورٹس گالا ایونٹ کا کامیاب انعقاد انتہائی خوش آئند ہے۔
طلبہ کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کے ایونٹس نوجوانوں میں مثبت سوچ و فکر پیدا کرتے ہیں، پڑھائی کے ساتھ ساتھ اس طرح کے ایونٹس مفید ثابت ہوتے ہیں۔Feb 01, 2025 02:25 PMکراچی: خواتین میں فٹنس کے حوالے سے شعور و آگاہی کیلیے پانچویں ویمن پاور رن کا شاندار انعقادگمنام ریسلر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست دے کر رائل رمبل مقابلہ جیتنے میں کامیابسونو نگم کی شدید کمر درد کے باوجود اسٹیج پرفارمنس پر مداح حیرانوکلا کی ہڑتال کے دوران جسٹس سرفراز ڈوگر کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی کا آغازخبروں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جی این ایم آئی کے زیر اہتمام ایڈیشنل و ڈپٹی کمشنرز کیلیے تربیتی ورکشاپ کا انعقادکمشنر کراچی کی زیر صدارت ہونے والی تقریب میں شہر کے انتظامی اضلاع کے ایڈیشنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی
مزید پڑھ »
برطانویوں کا سلطان محمود غزنوی سے ناکام مکریہ کہانی برطانوی فوج کے افغانستان میں شکست کے بعد سلطان محمود غزنوی کے بارے میں برطانویوں کی ناکام کوششوں کا آرائے ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کی بحریہ میں حادثات: نااہلی کا منہ بولتا ثبوتبھارتی بحریہ میں تجرباتی پرواز کے دوران ہرمس900 ڈرون کا حادثہ اور فوج کی مسلسل نااہلی کے واقعات ایک بار پھر بھارتی مسلح افواج کی تنقید کا نشان بن چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت سے 'پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد' ریلی کا انعقادفرانس کے شہر پیرس میں 'پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد' ریلی کا انعقاد ہوا جس کا اہتمام یورپین یونین پاک فرینڈشپ فیڈریشن اور پاکستانی کمیونٹی فرانس نے کیا۔ ریلی میں ہزاروں پاکستانیوں نے شرکت کی اور 'سول نافرمانی نامنظور، ترسیلات زر بڑھاؤ اور ملک بچاؤ' کے نعروں سے فضا گونج اٹھائی۔
مزید پڑھ »
لڑکیوں کی تعلیم کیلیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہرپالیسی سازی اور فیصلوں میں لڑکیوں کی شمولیت کو یقینی بنانا ہوگا، پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹینٹ جنرل کا عالمی کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »
پاک فوج کے چلغوزے کے باغات سے مقامی عوام کو 14 ارب روپے کا فائدہجنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے لگائے گئے چلغوزوں کے باغات سے عوام کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لوئر کرم کے مطابق چلغوزہ کے باغات اور ان کی تجارت سے مقامی عوام کو 14 ارب روپے کا فائدہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »