لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب/انچارج محرم انتظامات فیصل آباد ڈویژن عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پرامن محرم الحرام اخوت،رواداری اور احترام کے ساتھ پنجاب حکومت کا مشن ہے اس مقصد کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر تمام صوبائی کابینہ پنجاب کے ڈویژنز میں متحرک ہیں۔ صوبے میں امن وامان کا قیام اولین ترجیح ہے اور یوم...
پرامن محرم الحرام پنجاب حکومت کا مشنلاہورصوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب/انچارج محرم انتظامات فیصل آباد ڈویژن عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پرامن محرم الحرام اخوت،رواداری اور احترام کے ساتھ پنجاب حکومت کا مشن ہے اس مقصد کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر تمام صوبائی کابینہ پنجاب کے ڈویژنز میں متحرک ہیں۔ صوبے میں امن وامان کا قیام اولین ترجیح ہے اور یوم عاشور کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔انہوں نے یہ بات دورہ فیصل آباد کے موقع پر ڈی سی آفس میں محرم الحرام انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی...
عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے اقدامات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں انہوں نے کہا کہ انہیں وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر فیصل آباد میں محرم انتظامات کو مانیٹر کرنے کے لئے ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں اور وہ یوم عاشور کے جلوسوں ومجالس کے اختتام تک فیصل آباد ڈویژن میں موجود رہیں گی۔صوبائی وزیر نے اجلاس کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان سے بریفنگ بھی لی۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نےڈی سی آفس میں قائم محرم کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ اور سی پی او کامران عادل نےکنڑول روم کے ذریعے جلوسوں کے روٹس کی مانیٹرنگ کے طریقہ کار پر بریفنگ دی۔صوبائی وزیر اطلاعات نے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے محرم جلوسوں کے روٹس پر انتظامات کی نگرانی کی۔کنٹرول روم میں بڑے سائز کی ایل سی ڈی نصب ہیں اور 387سے زائد جدید اور ہائی ٹیک سی سی ٹی وی کیمرے بھی منسلک ہیں جن کے ذریعے مرکزی امام بارگاہ دھوبی گھاٹ،چوک گھنٹہ گھر،دیگر بازاروں اور مختلف علاقوں...
عظمیٰ بخاری دورہ فیصل آباد کے دوران اچانک الائیڈ ہسپتال پہنچ گئیں،مریضوں سے گفتگو ، طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں ؟ پنجاب حکومت نے اہم بیان جاری کر ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےمحرم کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ محرم میں موبائل و انٹرنیٹ فون سروس کی بندش سےمتعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا، محرم میں صرف جلوس کے راستوں کے اطراف موبائل فون سروس...
مزید پڑھ »
محرم الحرام : ایران کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلاناسلام آباد : ایرانی سفارتخانے نے محرم اور صفر کے دوران آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہریوں کے لیے محرم اور صفر کے دوران ایرانی ویزا پالیسی سامنے آگئی۔ایرانی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یکم محرم سے 15 صفر تک تمام پاکستانی زائرین جن کے پاس عراقی ویزہ ہے، ڈبل انٹری ویزا کے لیے درخواست...
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہکوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رہے گی۔ حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران 7 اور 10 محرم کو کوئٹہ اور 9 اور 10 محر م الحرام کو کچھی ،جھل مگسی جعفرآباد اور اوستہ محمد میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ کے حکام کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے...
مزید پڑھ »
محرم الحرام کا تقدس کم ہونے پر عمران عباس کا اظہار افسوسپہلے بڑی خوشیوں پر بھی غم حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو ترجیح دی جاتی لیکن اب ایسا نہیں ہوتا، اداکار
مزید پڑھ »
5 ویں محرم الحرام‘ جمعۃ المبارک‘ پنجاب پولیس ہائی الرٹ رہیلاہور (نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر 05 ویں محرم الحرام اور جمعتہ المبارک کے موقع پر پولیس ٹیموں نے صوبہ بھر میں مساجد، امام بارگاہوں، مجالس اور عزاداری جلوسوں کی سکیورٹی فرائض تندہی سے سر انجام دئیے۔ مذہبی مقامات، عزاداری جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی بڑھا دی گئی، 5 محرم کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں 3830 مجالس...
مزید پڑھ »
8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئیپنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »