پہلے بڑی خوشیوں پر بھی غم حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو ترجیح دی جاتی لیکن اب ایسا نہیں ہوتا، اداکار
گڈاپ میں چھاپہ، بدنام زمانہ منشیات فروش ابراہیم کھارو گرفتاراسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 79 ہزار 944.
انہوں نے لکھا کہ پہلے جب محرم کا چاند نظر آتا تو قومی چینل پر ہر طرح کے ساز بند ہوجاتے تھے، خبروں میں بھی ٹیون نہیں بجتی تھی۔ عمران عباس کا کہنا تھا کہ ٹی وی چینلز سے محرم سمیت دیگر اسلامی مہینوں کا احترام بھی ختم ہوتا جارہا ہے جب کے ماضی میں ایسا نہیں ہوتا تھا۔ان کا کہنا تھا محرم میں ناچ گانا جاری رہتا ہے اور جب منع کیا جائے تو دلیل مانگی جاتی ہے کہ ایسا نہ کرنا کس کتاب میں لکھا ہوا ہے۔دورہ آسٹریلیا؛ صاحبزادہ فرحان کپتان مقررشاہین نے کوچز سے نامناسب رویہ کیوں رکھا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران عباس کا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فحش مواد سے لاتعلقی کا اظہاراداکار کی پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا
مزید پڑھ »
مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
مزید پڑھ »
عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیافینز نے عارف لوہار کا گانا شئیر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلانیہ کہتے ہیں افغانستان پر حملہ کریں گے جبکہ ان کے کرنل، جرنل اڈیالہ جیل میں بیٹھے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مریم نے دوران اجلاس آٹے کے مارکیٹ نرخ منگوالیے، محکمہ فوڈ کے ڈیٹا سے مختلف نکلاوزیراعلیٰ پنجاب نے آٹا نرخ کے غلط اعدادوشمار پیش کرنے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
'ہوسکتا ہے کہ کھیل کے دوران باؤنڈری کُشن ہٹ گیا ہو' پولاک بھی کیچ پر بول اٹھےاس کیچ پر کئی افریقی فینز نے شکوک کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »