اس کیچ پر کئی افریقی فینز نے شکوک کا اظہار کیا تھا
کوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراضہائی بلڈ پریشر سے پیدا ہونے والے سنگین بصری مسائلسیئول میں تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھ دوڑی، 9 افراد ہلاکنائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیا"ہوسکتا ہے کہ کھیل کے دوران باؤنڈری کُشن ہٹ گیا ہو" پولاک بھی کیچ پر بول اٹھےجنوبی افریقا کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شان پولاک نے فائنل میں سوریا کمار یادیو کے ہاتھوں ڈیوڈ ملر کے کیچ پر اپنے خیالات کا اظہار...
بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے ورلڈکپ فائنل کے آخری اوور میں سوریا کمار یادیو نے باؤنڈری لائن پر ڈیوڈ ملر کا شاندار کیچ تھام کر پروٹیز کی امیدوں کو معدوم کردیا تھا اور ۔ اس کیچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق جنوب افریقی کرکٹر شان پولاک نے ذو معنیٰ الفاظ کا انتخاب کرتے ہوئے کہا کہ باؤنڈری کش شاید کھیل کے دوران ہٹ گیا ہوگا، کیچ ٹھیک تھا کیونکہ کرکٹر کا پاؤں نہیں لگا تھا۔قبل ازیں جنوبی افریقی ٹیم کو ایک لمحہ کھیل کے دوران ٹرافی اپنے پاس آتی نظر آرہی تھی جب 30 گیندوں پر 30 رنز درکار تھے اور ہینریچ کلاسن شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کررہے تھے تاہم جسپریت بمراہ ایک شاندار اسپیل اور ہاردک پانڈیا کی وکٹ کے ذریعے میچ کا رخ تبدیل ہوا اور بھارت ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'ٹی20 فارمیٹ؛ بابراعظم کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی'سابق بھارتی کرکٹر بھی ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر بول اٹھے
مزید پڑھ »
کراچی: دو روز قبل گاڑی پر فائرنگ سے صنعت کار کی ہلاکت ڈکیتی پر مزاحمت کا نتیجہ نکلیبینک میں آصف بلوانی کے قریب مشتبہ شخص کو بھی دیکھا گیا جو ممکنہ طور پر ڈاکوؤں کا ساتھی ہوسکتا ہے: تفتیشی حکام
مزید پڑھ »
قاتل شاٹ : خاتون گولفر نے پرندے کو جان سے مار ڈالانیو یارک : امریکا میں ایک گالفر نے کھیل کے دوران ہٹ لگا کر اُڑنے والے پرندے کو جان سے مار ڈالا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
صہیونی حکومت کا بتدریج خاتمہ ہو رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈرروح اللّٰہ خُمینی کی برسی کے موقع پر تہران میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ صہیونی حکومت کا بتدریج اختتام ہورہا ہے۔
مزید پڑھ »
ایلینز انسانوں کے ساتھ زمین پر زندگی گزار رہے ہیں، امریکی سائنسدانوں کا دعویٰہوسکتا ہے کہ ایلینز خاموشی سے زمین یا ہمارے قریب چاند پر زندگی گزار رہے ہوں۔
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کو سہولیات دینے پر مائیکل وان بھی آئی سی سی سے ناراضسابق انگلش کرکٹر نے افغان ٹیم کو پریکٹس ڈے ناملنے پر بول اٹھے
مزید پڑھ »