صہیونی حکومت کا بتدریج خاتمہ ہو رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر

پاکستان خبریں خبریں

صہیونی حکومت کا بتدریج خاتمہ ہو رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

روح اللّٰہ خُمینی کی برسی کے موقع پر تہران میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ صہیونی حکومت کا بتدریج اختتام ہورہا ہے۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ صہیونی حکومت کا بتدریج خاتمہ ہو رہا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آیت اللّہ سید علی خامنہ ای کا ایرانی انقلاب کے بانی اور سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت نے غزہ جنگ شروع کرکے اپنے آپ کو بند راہداری میں پھنسا لیا ہے، غزہ کی جنگ کے باعث اسرائیل کے عرب دنیا سے تعلقات اور خطے پر حکمرانی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا ہے۔دوسری جانب ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ شام کے شمالی شہر حلب پر اسرائیلی فضائی حملے میں اسلامی انقلابی گارڈ کارپوریشن کے مشیر جاں بحق ہوگئے۔

ایران کی تسنیم خبر رساں ایجنسی نے کہا کہ صیہونی حکومت کے حلب پر کل رات کے حملے کے دوران، شام میں آئی آر جی سی کے مشیروں میں سے ایک سعید ابیار شہید ہو گئے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس وار مانیٹر نے اس سے قبل کہا تھا کہ مغربی حلب صوبے میں حیان میں ایک فیکٹری پر اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے جس میں شامی اور غیر ملکی جنگجو بھی شامل ہیں۔2011 میں شام کی خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل نے اپنے شمالی پڑوسی پر سیکڑوں حملے کیے ہیں جن میں بنیادی طور پر فوج کے ٹھکانوں اور لبنان کے حزب اللہ گروپ سمیت ایران کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کے بریت کے فیصلے پر امریکا کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »

بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟
مزید پڑھ »

ایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیلایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیلہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور عملے کے ساتھ رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے
مزید پڑھ »

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا اہم بیانایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا اہم بیانایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ دریا سے لے کر سمندر تک فلسطینی ریاست کے قیام کو تسلیم کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم افغانستانٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم افغانستانٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا میں ہو رہا ہے اس میں شریک افغانستان کی ٹیم گروپ سی میں شامل ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کالج کے مسلم پرنسپل پر ہندو مخالف اور ملک دشمنی کے الزامات ڈیڑھ سال بعد غلط قراربھارتی کالج کے مسلم پرنسپل پر ہندو مخالف اور ملک دشمنی کے الزامات ڈیڑھ سال بعد غلط قراربھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ کالج پرنسپل کا معاملہ ظلم و ستم کا لگتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:34:36