پرانے اسمارٹ فونز کو متعدد مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
اگر آپ ہر ایک یا 2 سال بعد نیا اسمارٹ فون خرید لیتے ہیں تو پرانے فون کا کیا کرتے ہیں؟مگر پرانے فونز کو متعدد مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
اسمارٹ فونز کسی طاقتور کمپیوٹر سے کم نہیں ہوتے جن میں اسٹوریج اسپیس اور کیمرے جیسے فیچرز موجود ہیں، جس کے باعث وہ متعدد الیکٹرونک مصنوعات کا متبادل ثابت ہوسکتے ہیں۔پرانے اسمارٹ فون کو ویب کیم میں تبدیل کرکے مختلف ایپس جیسے زوم یا اسکائپ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، جس سے ویڈیو چیٹ کوالٹی بہتر ہوجاتی ہے۔آپ اپنے پرانے اسمارٹ فون کو کسی ایپ کی مدد سے الارم کلاک کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔اس فون کو آپ بستر کے سرہانے چھوڑ دیں اور کبھی کبھار چارج کرلیں تاکہ وہ کام کرتے رہیں۔زیادہ تر اسمارٹ...
بس فون کو نئے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر اپ ڈیٹ کرنے اور ایک بلیوٹوتھ اسپیکر کی ضرورت ہوگی، دونوں ڈیوائسز کو اکٹھے پلگ ان رکھیں اور بس گوگل کمانڈ کے ذریعے ڈیوائسز کو کنٹرول کریں۔اپنے پرانے اسمارٹ فون کو گاڑی میں چھپا کر کر آپ اسے کسی ایمرجنسی کی صورت میں استعمال کر سکتے ہیں۔سکیورٹی کیمرے کی شکل بھی دے سکتے ہیں
اس مقصد کے لیے کسی سکیورٹی کیمرا ایپ جیسے Alfred کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا، جس کے بعد فون کو اس جگہ رکھیں جس پر نظر رکھنا چاہتے ہیں۔اگر لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کا وائرلیس ماؤس کسی وجہ سے خراب ہوجائے تو پرانے اسمارٹ فون کو اس کے بیک اپ کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے کسی ایپ جیسے ریموٹ ماؤس کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا اور پھر فون اور کمپیوٹر کو ایک ہی وائی فائی نیٹ ورک پر کنکٹ کرنا ہوگا اور بس۔پرانے فون کو میڈیا پلیئر کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں، بس پرانا ڈیٹا ڈیلیٹ کرکے میوزک اور میوزک ایپس کو برقرار رکھیں، جس کے بعد اس میں متعدد گانے محفوظ کیے جاسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیایہ میثاق جمہوریت کے نامکمل عدالتی اصلاحات کے ایجنڈے کو مکمل کرنے کی تجاويز ہیں، مسودہ بہتر کرنے کیلئے بامعنیٰ عوامی ردعمل کا خیر مقدم کریں گے: بلاول
مزید پڑھ »
عظمیٰ اور علیمہ خان مزید 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےعظمیٰ خان اور علیمہ خان نےکارکنان کو میگا فون پراحتجاج کرنے کی ترغیب دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
گلے کے کینسر کی تشخیص کے لیے آئی فون کا استعمالاسمارٹ فون سے جڑی ایک نئی کیمرا ڈیوائس فوری طور ماہرین کو کینسر کے متعلق معائنہ کرنے اور جلدی رپورٹ دینے میں مدد دے گی
مزید پڑھ »
بھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قرارکرنا ٹک کی عدالت نے پولیس کی جانب سے اشتعال انگیزی کرنے والے ہندوؤں کیخلاف مقدمے کو طاقت کا غلط استعمال قرار دیا
مزید پڑھ »
موبائل فون اور لیپ ٹاپ کے استعمال سے خطرناک بیماری کا خدشہان ڈیوائسز کو استعمال کرتے وقت لوگوں کی جسم کی حالت دماغ تک خون کے بہاؤ کو کم کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
سارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیںگلوکارہ نے آئمہ بیگ کو مشورہ دیا کہ وہ اس پر غور کریں اور انہیں خود کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »