3,233 میل کی ڈرائیو ایمبولینس کے ذریعے طویل ترین سفر کا نیا ریکارڈ ہے
امریکا میں سب سے پرانی لائسنس یافتہ ایمبولینس نے اس وقت گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا جب دو افراد نے اس میں کیلیفورنیا سے فلوریڈا تک 3,200 میل سے زیادہ کا فاصلہ طے کیا۔
1972 کی کیڈیلیک ایمبولینس نے سمبایوسس ایمبولنس اور ایگزین کنٹینوئنگ ایجوکیشن کی ایک ٹیم کے ساتھ ملک بھر کا سفر کیا جو کہ ایک غیر منافع بخش ایمرجنسی ہیلتھ سروسز کا ادارہ ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے ایک مستندکار نے تصدیق کی کہ ۔ ٹیم نے اپنی مہم کے اختتام پر ہالی ووڈ فائر فائٹرز اور ای ایم ایس اہلکاروں کے ساتھ ای کے جی ٹریننگ سیشن کا انعقاد کر کے جشن منایا۔جعفر ایکسپریس حملے کے 26 شہدا میں 18 کا تعلق فوج اور ایف سی سے ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرMar 13, 2025 12:52 AMدبئی کا وہ ریسٹورینٹ جہاں رمضان میں روزانہ 35 ہزار سموسے فروخت ہوتے ہیںچیمپئینز ٹرافی جیت! کیا روہت کپتان برقرار رہیں گے؟ نیا سوال اٹھ گیاپاکستان سے شکست پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں، مگر...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
14 لگاتار ٹاس ہارنے کا خوف بھارتی ٹیم کے سر پر سواریہ کسی بھی ٹیم کے ٹاس ہارنے کا طویل ترین سلسلہ ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہامریکی صدر نے کانگریس سے ایک گھنٹے 39 منٹ اور 31 سیکنڈ کا طویل ترین خطاب کیا
مزید پڑھ »
لاہور پولیس کی کارروائی؛ شراب اور منشیات کی بڑی کھیپ برآمدملزمان نے جرائم کا اعتراف کرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردی
مزید پڑھ »
وہ بھارتی ہدایتکار جس کی فلموں نے 4200 کروڑ کما کر سب کو حیران کردیااس ڈائریکٹر کی 12 فلموں نے یہ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »
انسانی خلیے کے برابر لیگو کا ٹکڑا بنا کر شہری نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیالیگو بنانے کے دوران میرے دل کی نبض بھی بہت زیادہ حرکت پیدا کرتی تھی، ڈیوڈ
مزید پڑھ »
پشاور میں خاتون کی بہادری؛ دوڑ کر بھاگتے چور کو پکڑ لیا؛ ویڈیو سامنے آگئیپولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے خاتون کا چوری کیا گیا موبائل برآمد کرلیا
مزید پڑھ »