پراپرٹی لیکس میں شامل حزب اللہ، یمنی حوثی اور اسلامی پاسداران انقلاب کے لوگ امریکی پابندیوں کی زد میں بھی رہے ہیں: جاپانی میڈیا کی رپورٹ
دبئی میں اربوں ڈالر مالیت کی پراپرٹی لیکس میں حزب اللہ، اسلامی پاسداران انقلاب اور یمن کے حوثیوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملکیتوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرکی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالرکی جائیداد کے مالک نکلے رپورٹ کے مطابق پراپرٹی لیکس میں ایک ہزار سے زائد جاپان کے شہری بھی شامل ہیں، ان جاپانیوں میں مبینہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پراپرٹی لیکس میں کون کون شامل ہیں۔۔؟ جاپانی میڈیا نے بھی تہلکہ خیز انکشافات ...پراپرٹی لیکس میں حزب اللّٰہ، پاسداران انقلاب اور حوثی بھی شامل ہیں، جاپانی میڈیا ٹوکیو ( مانیٹرنگ ڈیسک )پراپرٹی لیکس میں کون کون شامل ہیں۔۔؟ اس حوالےسے جاپانی میڈیا نے بھی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں ۔ اربوں ڈالر زکی پراپرٹی لیکس کے انکشاف کے حوالے سے جاپانی میڈیا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی لیکس میں حزب اللّٰہ، اسلامی پاسداران انقلاب کے لوگ اور...
مزید پڑھ »
پراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے، اس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے: فیصل واوڈاپی ٹی آئی کےکسی بھی فرد کا پراپرٹی لیکس میں کوئی ذکر نہیں، پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری متوقع ہے ایسے میں لیکس آجاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
دبئی پراپرٹی لیکس میں زرداری اور شریف خاندان کے نام بھی شاملدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دبئی لیکس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز جبکہ صدر آصف علی زرداری کے تینوں بچوں کے نام بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 'پراپرٹی لیکس' میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔لیکس کے مطابق دبئی میں پراپرٹی خریدنے والوں میں پاکستانی شہریوں کا...
مزید پڑھ »
لہسن نہار منہ کیوں کھانا چاہیے؟لہسن ہمارے تقریباً تمام پکوانوں میں استعمال کیا جاتاہے، لوگ اسے سبزی مسالا اور اچار کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں تاہم بہت کم لوگ اس
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل آئرش کرکٹرز نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردیکرکٹرز معاوضوں میں اضافے اور دیگر مراعات کے خواہش مند ہیں: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
سابق آرمی چیف سمیت ریٹائرڈ جنرلز کےنام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شاملواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پراپرٹی لیکس میں انکشاف ہوا ہے کہ 17 ہزار پاکستانیوں نے دبئی میں 23 ہزار جائیدادیں خرید رکھی ہیں۔ جیو نیوز سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام بھی دبئی کی جائیداد کے مالکوں کی فہرست میں شامل ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ جنرلز افسروں، ایک پولیس چیف، ایک سفارت کار اور ایک سائنسدان کا نام...
مزید پڑھ »