پراپرٹی لیکس میں حزب اللّٰہ، پاسداران انقلاب اور حوثی بھی شامل ہیں، جاپانی میڈیا ٹوکیو ( مانیٹرنگ ڈیسک )پراپرٹی لیکس میں کون کون شامل ہیں۔۔؟ اس حوالےسے جاپانی میڈیا نے بھی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں ۔ اربوں ڈالر زکی پراپرٹی لیکس کے انکشاف کے حوالے سے جاپانی میڈیا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی لیکس میں حزب اللّٰہ، اسلامی پاسداران انقلاب کے لوگ اور...
انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات , پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن ...
جاپانی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے مالیاتی بین الاقوامی نیٹ ورک کے مبینہ رکن قطر کے علی البنائی کا نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل ہے۔ حزب اللّٰہ کی مالی معاونت کے الزام میں امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والے علی اوسیران کا نام بھی شامل ہے۔ اسلامی پاسداران انقلاب سے تعلق رکھنے والے آرس حبیب، علی ظہیر مہدی، محسن پارسا جام بھی اس میں شامل ہیں۔ پراپرٹی لیکس میں حزب اللّٰہ، اسلامی پاسداران انقلاب اور حوثیوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی امریکی پابندیوں میں شامل رہے ہیں۔ جاپانی میڈیا کے مطابق پراپرٹی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے، اس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے: فیصل واوڈاپی ٹی آئی کےکسی بھی فرد کا پراپرٹی لیکس میں کوئی ذکر نہیں، پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری متوقع ہے ایسے میں لیکس آجاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ قومی ٹیم میں کون کون شامل؟نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں کون کون شامل ہوگا
مزید پڑھ »
دبئی پراپرٹی لیکس میں زرداری اور شریف خاندان کے نام بھی شاملدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دبئی لیکس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز جبکہ صدر آصف علی زرداری کے تینوں بچوں کے نام بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 'پراپرٹی لیکس' میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔لیکس کے مطابق دبئی میں پراپرٹی خریدنے والوں میں پاکستانی شہریوں کا...
مزید پڑھ »
سابق آرمی چیف سمیت ریٹائرڈ جنرلز کےنام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شاملواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پراپرٹی لیکس میں انکشاف ہوا ہے کہ 17 ہزار پاکستانیوں نے دبئی میں 23 ہزار جائیدادیں خرید رکھی ہیں۔ جیو نیوز سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام بھی دبئی کی جائیداد کے مالکوں کی فہرست میں شامل ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ جنرلز افسروں، ایک پولیس چیف، ایک سفارت کار اور ایک سائنسدان کا نام...
مزید پڑھ »
توا یا براہ راست آگ پر! روٹی کو کیسے پکانا چاہیے؟ ماہرین کی رائےآئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین روٹی پکانے کے کون سے طریقے کو درست قرار دیتے ہیں
مزید پڑھ »
پہلا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کیخلاف ممکنہ ٹیم میں کون کون شامل؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »