پرتگال کا رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، سکے کی خاصیت کیا ہے؟

Coin خبریں

پرتگال کا رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، سکے کی خاصیت کیا ہے؟
PortugalRonaldo
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

گزشتہ دنوں کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے پروفیشنل کیریئر میں 900 گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر کا بھی اعزاز حاصل کیا۔

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں بے شمار کارنامے سر انجام دیے اب وہ ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال 5 بار کے بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے اعزاز میں کرنسی سکہ جاری کرے گا۔ پرتگال اپنے عظیم ترین فٹبالر رونالڈو کے کھیل کے میدان میں شاندار خدمات کے اعتراف میں '7 یورو 'کا سکہ جاری کرنے والا ہے۔اس سکے کی خاص بات یہ ہے کہ رونالڈو کے نام کا یہ سکہ ملک بھر میں کرنسی کے طور پر قابل قبول ہوگا۔

واضح رہے کہ رونالڈو کا ایک اور کارنامہ، کیریئر میں 900 گول کرنیوالے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئےکلب مقابلوں کی بات کی جائے تو 5 بار کے بیلن ڈی اوور ایوارڈ جیتنے والے رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 145، ریال میڈرڈ سے کھیلتے ہوئے 450 اور جووینٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے 101 گول کیے۔پی ایچ ایف کا برانز میڈل جیتنے پر ہاکی ٹیم کے پلیئرز کیلئے فی کس 100 ڈالر انعام کا اعلان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Portugal Ronaldo

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں بے نتیجہ نہیں نکلیں: رانا ثنااللہمولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں بے نتیجہ نہیں نکلیں: رانا ثنااللہمولانا اور بلاول بھٹو نے مشاورت کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو جمہوریت کے لیے اچھا ہے: مشیر وزیراعظم
مزید پڑھ »

ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکاویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکابورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟’ڈرامہ سیریل ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ کی 1800 قسطیں مکمل ہونے کے بعد میں نے شوبز سے ایک سے ڈیڑھ سال کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا: محسن خان
مزید پڑھ »

ڈیڑھ گھنٹے میں 10 لاکھ سبسکرائبر، رونالڈو نے یوٹیوب پر ورلڈ ریکارڈ بنادیاڈیڑھ گھنٹے میں 10 لاکھ سبسکرائبر، رونالڈو نے یوٹیوب پر ورلڈ ریکارڈ بنادیارونالڈو نے یوٹیوب چینل کا نام UR · Cristiano رکھا ہے، ریکارڈ وقت میں سبسکرائبر کی یہ تعداد حاصل کرکے رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان کا دعویٰآئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان کا دعویٰحکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن فراڈ چھپانے کیلئے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:03:41