پرواز سے پہلے پی آئی اے کے میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ لازمی قرار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پرواز سے پہلے پی آئی اے کے میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ لازمی قرار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کیبن کریو کو جہاز میں سوار ہونے سے قبل سانس کا معائنہ کروانا ہوگا

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کے لئے نئے احکامات جاری کر دیے۔ آئندہ فلائٹ سے پہلے پی آئی اے کے تمام فضائی میزبانوں کے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیے گئے ہیں۔

اندرون و بیرون ملک تمام پروازوں پر تعینات ۔ ٹیسٹ کا مقصد کریومیں الکوحل اور نشہ آور اشیاء کے استعمال کی روک تھام ہے۔ پی آئی اے میڈیکل ڈویژن کی کیبن کریو کیلئے جاری نئی ایڈوائزری فوری طور پر نافذالعمل ہو گی جس کے تحت پی آئی اے کے فلائٹ سرجنز اور میڈیکل آفیسر بریفننگ رومز میں خود کیبن کریو کے سانس کا معائنہ کریں گے۔

سول ایویشن اتھارٹی پہلے سے ہی پائلٹس کے ٹیسٹ کررہی ہے اور اب پی آئی اے بھی ہر پرواز سے پہلے اپنے فضائی میزبانوں کے ٹیسٹ لازمی کرے گی۔ عالمی فلائٹ سیفٹی قواعد و ضوابط اور انٹرنینشل سول ایویشن رولز کے تناظر میں پی آئی اے کی جانب سے یہ ٹیسٹ لازمی قرار دیے گیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

PIA کے فضائی میزبانوں کیلئے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرارPIA کے فضائی میزبانوں کیلئے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرارپاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے فضائی میزبانوں کے لیے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا، ملکی و غیرملکی فلائٹ سے قبل عملے کو سانس کا معائنہ کروانا ضروری ہوگا۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کا عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کا فیصلہخیبرپختونخوا کا عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کا فیصلہخیبرپختونخوا کا عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کا فیصلہ SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ محمود خان کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہوزیراعلیٰ محمود خان کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہپشاور: کورونا صورت حال کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلیا اور کابینہ ممبران کو بھی خصوصی طور پر ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

جرمن حکومت کا کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھانے کا فیصلہجرمن حکومت کا کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کورونا وائرس کے باعث سماجی اور معاشی اثرات پر قابو پانے کی کوششوں اور زیادہ سے زیادہ پائیدار مستقبل کے لئے اقدامات کے لئے پاکستان سے تعاون کیا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومتِ پنجاب کا عید الاضحی سے قبل اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومتِ پنجاب کا عید الاضحی سے قبل اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت نے عید الفطر کے تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدام کیا جارہا ہے، چیف سیکریٹری
مزید پڑھ »

کورونا صورتحال: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا فیصلہکورونا صورتحال: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ محمود خان نے تمام کابینہ ممبران کو بھی عید سادگی سے منانے کی ہدایت کرتے ہوئے سیاحتی مقامات پر جانے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:22:24