پرويز الھي پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد

قانून خبریں

پرويز الھي پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد
پرويز الھي، نیب، فرد جرم، کرپشن، کک بیکس، احتساب ع
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

احتساب عدالت میں گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس پر بڑی پیش رفت ہوئی۔

عدالتی عملے نے پرویز الہی کی حاضری گاڑی میں جاکر مکمل کی، فرد جرم کی شیٹ پر پرویز الہی نے دستخط کردیے۔مسلم لیگ(ن) کو قومی اداروں پر سپریم کورٹ جیسے حملے کا ری پلے نہیں کرنا چاہئے۔ چوہدری پرویز الہیٰ۔ فوٹو : فائل ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ پرویز الہی نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔ قبل ازیں پرویز الہی سمیت

دیگر کے خلاف گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی۔ پرویز الہی کے وکلا عدالت مین پیش ہوئے، عدالت نے استفسار کیا کہ پرویز الہی کہاں ہیں، وکیل نے جواب دیا کہ پرویز الہی ساڑے 11 بجے تک پہنچ جائیں گی، اس کے بعد عدالت نے کارروائی ملتوی کردی۔ عدالت محمد خاں بھٹی ،خالد محمود چھٹہ ،آصف محمود ،نعیم اقبال ،محمد اصغر اور اسد علی پر فرد جرم۔کا فیصلہ کر رکھی ہے۔ ملزمان کے تاخیری حربوں کی وجہ سے عدالت نے دو مرحلوں میں فرد جرم۔کا فیصلہ کیا۔ عدالت نے کاہ کہ اسے ملزمان کی حاضری مکمل کرنے میں کافی دشواری ہے، پرویز الہی سمیت دیگر کی میڈکل کی بنیاد پر حاضری معافی کی درخواست دائر ہوتی رہیں۔ ملزمان پر گجرات ترقیاتی منصوبوں میں رشوت اور کک بیکس کا الزام ہے، نیب ریفرنس میں کہا گیا کہ پرویز الہی اور مونس الہی نے محمد خان بھٹی سمیت کے ذریعے کک بیکس وصول کیے، سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پرویز الہی کا فرنٹ مین ہے، محمد۔خان بھٹی نے من پسند افسران کی پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کرائی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پرويز الھي، نیب، فرد جرم، کرپشن، کک بیکس، احتساب ع

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدتوشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدجج شاہ رخ ارجمند نے ملزمان پر عائد فرد جرم پڑھ کر سنائی
مزید پڑھ »

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدشاہ محمود قریشی کی جانب سے 265 ڈی کی درخواست دائر کی گئی جس کے باعث ان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملے میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدجی ایچ کیو حملے میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدعدالت نے جی ایچ کیو حملے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر کے کیس کی مزید سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدجی ایچ کیو حملہ کیس میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدانسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، شہریار آفریدی، کنول شوذب سمیت دیگر درجنوں ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کیا۔ اب تک جی ایچ کیو حملہ کیس میں 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس میں 19 ملزمان پر فرد جرم عائدجی ایچ کیو حملہ کیس میں 19 ملزمان پر فرد جرم عائدانسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈا پور، شبلی فراز، شہریار آفریدی اور کنول شوزب سمیت مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد، تعداد 116 ہوگئیجی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد، تعداد 116 ہوگئیزین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز شامل، پراسیکیوٹر کی تین غیر حاضر ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:01:40