پرویزالٰہی کی گرفتاری کیلئے اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت کی جانب سے چوہدری پرویزالٰہی کو ضمانت ملنے کے باوجود اینٹی کرپشن کی ٹیم گرفتاری کیلئے ظہورالٰہی روڈ پر قائم ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔
اینٹی کرپشن ٹیم کے ساتھ ایس پی ماڈل ٹاؤن اور پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اطلاع ملتے ہی صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویزالٰہی کے گھر پر ان کے وکلا کی ٹیم پہنچ گئی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق چوہدری پرویزالٰہی کی اپنے وکلاء کے ساتھ مشاورت کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ اینٹی کرپشن ٹیم نے پرویزالٰہی کی گرفتاری کیلئےچھاپہ مارا ہے، تاہم اس وقت اینٹی کرپشن اہلکاروں
کی ان کی لیگل ٹیم سے بات چیت جاری ہے۔ لیگل ٹیم نے اینٹی کرپشن ٹیم کو آگاہی دی کہ عدالت نے پرویزالٰہی کو ضمانت دی ہوئی ہے۔ اینٹی کرپشن ٹیم کا کہنا ہے کہ ہمیں جج کے ضمانت کے آرڈر دکھائیں۔ واضح رہے کہ اینٹی کرپشن ٹیم آج گوجرانوالہ میں ہونے والے کیس میں گرفتاری کیلئے پہنچی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے اینٹی کرپشن کا گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردواینٹی کرپشن ٹیم پرویز الہیٰ کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں گرفتار کرنے آئی ہے، نادر دوگل ایڈوکیٹ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما مونس الہٰی کے دوست سہیل اصغر گرفتارسہیل اصغراعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے سیشن عدالت لاہور سے گرفتار کیا: اینٹی کرپشن پنجاب
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما جاں بحق - ایکسپریس اردوابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا، سی پی او کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
مزید پڑھ »
کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے ممتاز زہرہ بلوچکلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے ممتاز زہرہ بلوچ مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan India Terrorism RussianUkrainWar KashmirIssue KhawajaAsif ShahbazSharif Sudan
مزید پڑھ »
عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے پٹیشن تیارصوبوں میں الیکشن کرانے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے، ایک ہی دن الیکشن کچھ ماہ بعد کرانے کا فیصلہ آیا تو پٹیشن دائر کی جائے گی: اسپیکر پنجاب اسمبلی
مزید پڑھ »