پرویز الہٰی کے وکلاء نے نظربندی کیخلاف درخواست واپس لے لی

پاکستان خبریں خبریں

پرویز الہٰی کے وکلاء نے نظربندی کیخلاف درخواست واپس لے لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے وکلاء نے نظر بندی کے خلاف درخواست واپس لے لی۔ DailyJang

جسٹس علی باقر نجفی نے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آپ نظربندی کے خلاف ڈپٹی کمشنر کو درخواست دیں، وہ آپ کو سن کر فیصلہ کر دیں گے، آپ کے پاس متعلقہ فورم موجود ہے، آپ پہلے وہاں رجوع کریں۔پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

جسٹس علی باقر نجفی نے پرویز الہٰی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ پہلے متعلقہ فورم سے رجوع کریں، متعلقہ فورم کے فیصلے کے خلاف یہاں رجوع کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ایک ماہ کے لیے تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا ہے۔ڈی سی لاہور کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو تھری ایم پی او کے تحت نظربند رکھنے کے لیے پولیس نے سفارش کی تھی جس پر چوہدری پرویز الہٰی کی ایک ماہ کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے گئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی ہائیکورٹ میں چیلنج کردیپرویز الہٰی نے اپنی نظربندی ہائیکورٹ میں چیلنج کردیدرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پرویز الہٰی کو نظر بند کرنے کا ڈی سی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاپرویز الہٰی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الٰہی نے نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاچوہدری پرویز الٰہی نے نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاچوہدری پرویز الٰہی نے نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ChPervaizElahi PTILeader LahoreHighCourt Detained Challenge PMLNGovt PunjabGovt DCLahore PTI OfficialDPRPP GovtofPunjabPK DCLahore ChParvezElahi PTIofficial
مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الٰہی کا نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجچوہدری پرویز الٰہی کا نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجچوہدری پرویز الٰہی کا نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج مزید تفصیلات ⬇️ ChPervaizElahi PTILeader LahoreHighCourt Detained Challenge PMLNGovt PunjabGovt DCLahore PTI GovtofPunjabPK DCLahore ChParvezElahi PTIofficial
مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرپرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرسابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

پرویز الہی کی روبکار جاری رہائی کا امکانپرویز الہی کی روبکار جاری رہائی کا امکانچوہدری پرویز الہی کی روبکار جاری کر دی ہے جس کے بعد پرویز الہی کے رہائی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے بنکنگ کورٹ نے پرویز الہی کےضمانتی مچلکے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:17:04