اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ پرویز مشرف کا کیس بہت
کمزور ہے تین نومبر کی ایمرجنسی کی نہ پارلیمنٹ نے ان کواجازت دی تھی اور نہ عدالتوں نے ، یہ ایک بہت کمزور کیس ہے جس کادفاع پرویزمشرف کے پاس نہیں ہے۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عبا س نے کہا کہ پرویز مشرف جب بہت صحت یاب تھے ، ان کی جانب سے اس وقت بھی خصوصی عدالت میں بیان ریکارڈ نہیں کروایا تو اب جب وہ بیمار ہیں تو وہ کیا بیان ریکارڈ کروائیں گے ؟
انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کا کیس بہت کمزور ہے تین نومبر کی ایمرجیسی کی نہ پارلیمنٹ نے ان کواجازت دی تھی اور نہ عدالتوں نے ، یہ ایک بہت کمزور کیس ہے جس کادفاع پرویزمشرف کے پاس نہیں ہے البتہ کابینہ او رحکومت میں ان کے کئی ساتھی موجود ہیں جوان کی طرف سے بیان ریکارڈ کراسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کی عدالتی تاریخ اور مشرف غداری کیسسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے پر فیصلہ سنایا جائے گا یا نہیں، اس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ بدھ کو کر دے گی لیکن کیا یہ کیس پاکستانی سیاست اور عدلیہ کی تاریخ کا اہم ترین مقدمہ ہے؟
مزید پڑھ »
مشرف کیخلاف کیس، عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیامشرف کیخلاف کیس، عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مشرف کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے حکومتی درخواست ، سیکرٹری قانون آج پیش ہوں گےاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست پر سماعت آج ہوگی
مزید پڑھ »